خیبر پختون خواہ میں تبلیغی جماعت کے کتنے ہزار اراکین ہیں اور ان کے بارے میں وزیراعلیٰ نے کیا ہدایت کی ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختون خواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہاہے کہ چترال اور کوہستان میں ابھی کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواہے ، اب تک دو

ہزار ڈاکٹرز کو بھرتی کیا جا چکا ہے ، 21لاکھ 43ہزارخاندانوں کوریلیف دیں گے، ریلیف پیکج مزدورطبقے کی دہلیزتک پہنچائیں گے اور عوام کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 311 ہو گئی ہے ، حکومتی احتیاطی تدابیر پر رد عمل کر کے کورونا وائرس کی روک تھام ہو سکتی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ ڈیرہ اسماعیل کے نطینہ سینٹر میں جو زائرین تھے ان میں سے 151 صحت یاب ہونے کے بعد گھر کو لوٹ جائیں گے ، ان میں کچھ کا ٹیسٹ منفی آ گیاہے اور رپورٹ موصول ہو گئیں جبکہ کچھ کی ہو جائیں گی ، یہ سب اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے جبکہ ان کا 14 روز کا قرنطینہ کا وقت بھی پورا ہو گیاہے ۔ان کا کہناتھا کہ صحت...

اجمل وزیر کا کہناتھا کہ کے پی کے میں تبلیغی جماعت کے پانچ ہزار تین سو اراکین موجود ہیں جن میں سے 70 فیصد کا تعلق دوسرے صوبوں سے ہے باقی 30 فیصد کا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہے جبکہ ان میں 300 غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔مشیر اطلاعات کا کہناتھا کہ صوبے میں گندم اور آٹے کا کوئی بحران نہیں، مستقبل کیلئے پنجاب سے گندم خریدنے کی کوشش کررہے ہیں، خیبرپختونخواحکومت مقامی سطح پربھی گندم خریدے گی،ایک لاکھ 65 ہزارٹن گندم اورآٹا موجود ہے عوام سے اپیل ہے احتیاطی تدا بیر اختیارکریں، کابینہ میں صحت کی سہولتوں میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »