چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے جن لوگوں کو تھانوں میں بند کیا گیا ہے، انہیں فوری رہا کرکے تبلیغی مراکز میں منتقل کیا جائے اور ان کے راشن اور دوسری سہولتوں کا بندوبست کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ تبلیغی جماعت پ±رامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں، تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت کے

ارکان کے ساتھ برے برتاو¿ پر دکھ ہوا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز رائے ونڈ تبلیغی مرکز سے 27 افراد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر پورے قصبے کو مکمل لاک ڈاو¿ن کردیا گیا تھا اور میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند کرکے شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی تھی۔جس کے بعد تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے حکومت سے مشاورت کے بعد اجتماعات، تبلیغ کا عمل اور نقل و حرکت بھی روک دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا کورونا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہار افسوسفواد چوہدری کا کورونا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہار افسوس FawadChaudhry Pakistan CoronaVirus Patients Treatment pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry یہ بےبسی کسے دکھا رھا ہے حکومت کس کے پاس ہے کون عمل کرواے گا سم سے یہ لوگ ابھی بھی اپوزیشن کا دماغ لئے گھوم رہے ہیں pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry لوٹا۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو وینٹی لیٹرز کا ڈیزائن منظور کرنے کی خوشخبری سنا دی، فواد چوہدری نے کہا کہ حتمی منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش 4 اسپتالوں میں کی جائے گی۔ ڈبو کی نظر اک نظم Hahaha hahaha hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn Newsجھوٹ۔ never thought you people are so anti Islam
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی جماعت میں موجود چینی شہری بے ہوش لیکن دراصل اسے کیا ہوا تھا؟ خبرآگئیملتان(آئی این پی ) ملتان ابدالی مسجد میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی جماعت میں موجود چینی شہری بے ہوش ہوگیاہے،جسے نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »