پاکستان کا وہ صوبہ جہاں وفاقی حکومت نے بلاآخر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے

اسلام آباد وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاون پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی۔ کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ کی منظوری کے بعد پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے خیبرپختون خوا میں تعینات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورو منی کے ایسوسی ایٹ ادارے ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیا۔ یو بی ایل پاکستان کا جدید ترین گٹیا بینک ہے بینک الحبیب لمیٹڈ سب سے بہترین ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وبا بڑھنے کا اندیشہ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیجھوٹا ہے انہیں پتہ چل گیا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے خیبرپختوخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے راشن تقسیم کے معاملے پر سوالات اٹھا دیےشہر قائد میں لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین میں راشن کی تقسیم کا معاملہ تاحال تنازع کا شکار ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ In Salo ko or koi kam ni ھاھاھاھااھ فارغ قوم،ان کےپاس رونےکےعلاوہ کوئی اورکام نہیں ہےیااللہ کیسےکیسے لوگ آپ نےہمارےایوانوں میں پہنچادیےہیں،کب ختم ہوگاہمارےایوانوں سےکچرا سیاستدان😓😓😓😓😓 جی بلکل! کیوں کہ ایم کیو ایم کو بھی بیرونی امداد کا پتا چل گیا ہے کہ پھر ڈالر آرہے ہیں اب ایم کیو ایم بھی ناراض بیوی کی طرح میکے بیٹھ جائے گی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب نے امداد پاکستان کے حوالے کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رابطہ عالم اسلامی نے کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حفاظتی سامان محکمہ صحت پاکستان کے حوالے کر دیا۔ نور الحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے امداد کو نعمت قرار دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب ہمارے واجب الادا قرضوں کو۔۔۔پاکستان نے سعودی حکومت سے بڑی درخواست کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کاکہناہےکہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کی جائے ، انسانی جانوں کو بچانے سعودی عرب بچارے نوں چھڈو آئی ایم ایف دی کتی کولوں جان چھڑاؤ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »