دنیا کے وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیاکے زیادہ ترممالک میں کورونا وائرس قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے تاہم دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں جہاں ابھی تک ایک بھی

بی بی سی کے مطابق دنیاکے 18 ایسے ملک ہیں جہاں ایک بھی مریض کا اندراج نہیں ہوا ہے جن میں شمالی کوریا، ٹونگا اور سمویا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان ممالک میں ترکمانستان، تاجکستان ، یمن، ملاوی، بوسٹاوانہ،جنوبی سوڈان،سیریا لون،ساو ٹوم اینڈ پرنس، یسوتھو اور افریقہ کے کچھ دیگرممالک شامل ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنوبی سوڈان اور ترکمانستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں 2 اپریل تک ایک بھی کورونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض نہیں تھا۔رپورٹ کے مطابق ضروری نہیں کہ یہاں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہ ہویہ اعداد وشمار اس بنیاد پر ہیں کہ یہاں اب تک کسی مریض کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اس سے قبل شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے ان کے ملک میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض نہیں ہے تاہم شمالی کورویا کے اس دعوے کو کہ ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں پر شکوک و شبہات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ملک میں داخلے پر سختیاں ہیں اور اس نے کامیابی سے اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں۔لیکن جنوبی کوریا میں امریکی فوج کے ایک سربراہ نے کہا ہے کہ یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ 19 کے 10 لاکھ سے زیادہ متاثرین اور 53 ہزار سے زیادہ...

شمالی کوریا کی صورتحال سے باخبر رہنے والے ایک صحافی اولیور ہوتھم کا کہنا ہے کہ اس ملک کی سرحد چین اور جنوبی کوریا سے لگتی ہے اور تجارت و معاشی تعلقات کے لیے لوگ سرحد پار کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا مشکل ہے کہ وائرس کا داخلہ کیسے روکا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-چین میں چمگادڑوں ،پینگولین کی فروخت دوبارہ شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے کئی ممالک میں روزانہ لاکھوں ٹیسٹ ہورہے ہیں لیکن پاکستان میں اب تک کورونا کے کتنے ٹیسٹ کیے گئے ؟ تعداد اتنی کم کہ کوئی بھی پریشان ہوجائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کا کلیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سنگاپور میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، سعودی عرب میں کرفیو میں توسیع اور کربلا میں بھی مقدس مقامات پر حاضری پر پابندی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 53 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے بعد مزید تین شہروں میں کرفیو لگا دیا ہے اور عراق کے صوبے کربلا میں حکام نے زائرین کی مقدس مقامات پر حاضری پر پابندی لگا دی ہے۔ ہم سے ایسے پوچھ لے جیسے ایم بی بی ایس لگ گے گوگل کچھ راز بھی رہنے دو ویسے کہا تو ہے نا ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ایک انسان کی جان بچانا ساری انسانیت کی جان بچانا نا ؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں دس لاکھ افراد متاثر، 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد جہاں دس لاکھ ہو چکی ہے وہیں اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اٹلی کے بعد سپین ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں دس ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ As expected , India's attempt to change the demographic status of kashmir is undemocratic .we appeal international community to stop India for settling outsiders in kashmir which will loose it's identity .More responsibility lies on UK as this issue is a gift of ur forefather fr Modi again came up with his dirty approach towards kashmir , Domicile law highly condemnable
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »