خوشی کی بات ہے ہم پاکستان کپ جیتے: یاسر شاہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشی کی بات ہے ہم پاکستان کپ جیتے: یاسر شاہ cricket pcb yasirshah

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے کہ ہم پاکستان کپ جیتے۔

پی سی بی پوڈ کاسٹ کی 40ویں قسط میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بلوچستان کی طرف سے کپتانی کرکے بھی خوشی ہوئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر کا کہنا تھا کہ عبد الواحد بنگلزئی اور حسیب اللہ جیسے مزید کھلاڑیوں کو آگے آنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے لوگوں کو نوکری نہ ملنے کی بات غلط ہے، سعید غنیسعید غنی نے کہا کہ کراچی کے لیے ایک سو پچیس ارب کی ایلوکیشن کی گئی ہے، 36.5 ارب کراچی کے اسپتالوں کو سندھ حکومت گرانٹ دیتی ہے۔ Light tou dydy pehlay KElectricPk Haramion ki kutti nasal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئےامتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئے ARYNewsUrdu L
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئیعمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی arynewsurdu جن کو اپنی کیلکولیشن پر مان تھا پی ڈی ایم ہار کر ان کے مان توڑ رہی ہے ہم فوجیوں سے معافی مانگتے ہیں۔ ہماری جان چھوڑ دو۔ ہم ووٹ ڈال کر سیاست دانوں کی عقل ٹھیک کر دیں گے۔ Yaani zaroorat poori ho ay k baad soorakh kia jaey ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ ہے، فلور ملز - ایکسپریس اردوحکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ کس پاکستانی اداکار کی بچپن کی تصویر ہے؟یہ کس پاکستانی اداکار کی بچپن کی تصویر ہے؟ arynewsurdu Agha ali Danish timoor 😂 عمران ریاض خان سر جی کا بہت ٹائم ہوگیا ٹویٹ نہیں کیا کسی کے پاس کچھ معلومات ہے میں ARY سے اپیل کرتا ہوں مجھے ضرور خبر دے پلیز بتائیں ورنہ نیند نہیں ای گی پلیز 🙏💔 ImranRiazKha سر جی اپ کہا ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہےضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے ’بکائو‘‘ میڈیا جن بنیادی امور کو نظرانداز کردیتا ہے وہ دردمند اور بے باک صحافی سوشل میڈیا پر لوگوں کے روبرو لے آتے ہیں۔ Column javeednusrat Medicine pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »