امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئے ARYNewsUrdu

مشرقی لندن: جنوبی افریقا کے جنوبی شہر مشرقی لندن کے ایک نائٹ کلب میں 22 طلبا پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب سے 22 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، جن کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

L

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بلدیاتی انتخابات: پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری - ایکسپریس اردوچند حلقوں میں ووٹنگ کا عمل رکنے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت 7 بجے تک بڑھا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیںپاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی انتخابات پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی کا عمل شروعسندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے لیکن الیکشن کمیشن نے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔ ووٹوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریسٹورینٹس پر فوڈ ڈیلیوری کیلئے وقت کی قید ختم کردی گئینوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری کرنے والے آؤٹ لیٹس اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے کے بعد بھی کھلے رہیں گے مزید پڑھیں: food Islamabad GeoNews حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ اس اشتہار پر حرام خوروں کی تصویر نہیں ہے 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا ء کی متعدد مراعات ختم کردیںلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »