میرے لیے 300 رنز بنانا اعزاز کی بات ہے: محمد حریرہ

28/06/2022 6:12:00 PM

میرے لیے 300 رنز بنانا اعزاز کی بات ہے: محمد حریرہ cricket pcb mohammadhuraira

Published On 28 June,2022 07:55 pm لاہور:(دنیا نیوز) قائداعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری سکور کرنے والے محمد حریرہ نے کہا ہے کہ میرے لیے 300 رنز بنانا اعزاز کی بات ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حریرہ کا کہنا تھا کہ اننگز کے بعد پتا چلا کہ جاوید میانداد کے بعد 300 رنز بنانے والا دوسرا کھلاڑی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی کافی محنت کی ہے، امید ہے مستقبل میں بھی محنت کروں گا۔.لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ میرے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بتایاجائے کہ احمد شہزاد نے یہ غلطیاں کی ہیں اور پھر میری وضاحت بھی لی جائے اور ارباب اختیاراس کے بعد کوئی فیصلہ کریں۔ اوپنر بلے باز کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ میرے بارے میں جو چند برس پہلے رپورٹ دی گئی اس کا میرے کیرئیر پرمنفی اثر پڑا، میری شہرت کو نقصان پہنچا، میرے فینز کو غلط بتایا گیا، رپورٹ میں جو کہا گیا اس کی وضاحت ہونی چاہیے کیونکہ مجھے اس کا بہت نقصان ہوا، مجھے پتا تو ہوناچاہیے کہ رپورٹ کیا ہے اور میں نے کیا غلطی کی ہے،ایک ہی سیریز میں ایک ہی کوچ کے ہوتے ہوئے میں نے ایسا کیا غلط کردیا کہ رپورٹ کا ایک پلندہ تیار کر لیا گیا۔ قومی کرکٹر نے مزید کہا کہ بس میں چاہتا ہوں کہ رپورٹ کو پبلک کیا جائے جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے باہر کیا گیا، میں نے کبھی کچھ غلط نہیں کیا میرے پاس بھی اپنے دفاع کے لیے بہت کچھ ہے، اگر میں نے کچھ غلط کیا ہے تو مجھے اس کا بتایا جائے۔ کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے خود نہیں پتا کہ مجھے کنڈیشنگ کیمپ میں کیوں نہیں بلایا گیا حالانکہ اس کیمپ میں 60 لڑکوں کو بلایا گیا تھا لیکن اس کا درست جواب تو وہی دے سکتے ہیں جنہوں نے کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سری لنکا کے خلاف آخری سیریز میں پورا موقع ہی نہیں دیا گیا اور باہر کر دیا، ایک میچ میں اوپنر کھلایا دوسرے میں ون ڈاؤن اور پھر پریشر میں آکر باہر کر دیا۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں نہ کھیلنے کے حوالے سے احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میرا گھر ہے، کوئٹہ کی ٹیم نے ہمیشہ اچھی کرکٹ کھیلی ہے، چیمپئنز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا لیکن اتار چڑھاؤ آتے ہیں، امید ہے کہ اب ایک بار پھر کوئٹہ ٹیم مثالی کرکٹ کھیلے گی، مجھے خود بڑا دکھ ہے کہ میں پی ایس ایل نہیں کھیل سکا لیکن کیوں نہیں کھیل سکا اس کا بالکل اسی طرح مجھے نہیں علم جیسے یہ نہیں پتا مجھے کیمپس میں کیوں نہیں بلایا جاتا۔ متعلقہ خبریں.۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف کے لیے سعودی عر ب کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا خوش آئند ہے۔ پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو’’کنگ عبدالعزیز‘‘ایوارڈ ملنا قوم کےلیےباعث فخر ہے، ایوارڈ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ذاتی کاوشوں، محنت کا صلہ ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ آرمی چیف کے فارن پالیسی پر عبورکےباعث پاکستان گرے لسٹ سےنکلنےمیں کامیاب ہوا، انھوں نے مشکل وقت میں یواےای، قطر اورسعودی عرب سے تیل ادائیگی ملتوی کرائی۔ انھوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے متحرک ہیں، پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے، ہمارا سپہ سالار ہمارا فخر ہے ، قوم ان کی خدمات کی معترف ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا اور ملکی مشکلات کے حل میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا ، وہ پاکستان کےمعاملات پر وطن کے لیے ڈیلیور کرتے نظرآئے ہیں۔.Advertisement ویب ڈیسک 27 جون 2022 اسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ فیصل جاوید کہتے ہیں جمہوریت میں پرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے،امپورٹڈ حکومت کا ہر گزرتا لمحہ عوام پر بھاری ہے، قومی اسمبلی میں بجٹ لیکرآئےاس پر کوئی بحث نہیں ہوئی، یہ غیر آئینی ہے،سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے۔الیکشن کی طرف نہ گئے تو بہت دیرہوجائےگی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسےکیلئے ضلعی انتظامیہ کو تحریری درخواست دے دی ، درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نوازاعوان نے جمع کرائی۔ درخواست میں 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسےکی اجازت مانگی گئی اور کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسےسےخطاب کریں گے اور جلسےمیں بڑی تعدادمیں لوگ شرکت کریں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کیلئے سیکیورٹی انتظامات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا ہر گزرتا لمحہ عوام اور ان کے ووٹرز پر بھی بھاری ہے، یہ ان کی بھول ہے کہ پاکستانی قوم ان کےحربوں سےڈر جائے گی۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کےعوام نئےالیکشن کےحق میں ہیں، سوات سے پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن جیتاجبکہ دوسری طرف تمام پارٹیاں تھیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہفتے کے دن عمران خان پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے ، ہم فیملیز بزرگوں اورنوجوانوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، جمہوریت میں پرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ امپورٹڈحکومت ملک کوکس طرف لیکرجارہی ہے، الیکشن کی طرف نہ گئے تو بہت دیرہوجائےگی ،عوام کو بہت نقصان ہورہاہے۔.

مزید پڑھ:
Dunya News »
Loading news...
Failed to load news.

پی سی بی میرے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لائے: احمد شہزادقومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔

'آرمی چیف کو’کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ ملنا قوم کے لیے باعث فخر ہے'لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو’’کنگ عبدالعزیز‘‘ایوارڈ ملنا قوم کےلیےباعث فخر ہے انا لله وانا اليه راجعون مودی کو بھی What r his achievements? China is not calling pakistan in conferences, afghanistan building close relations with india while our lumber 1 r busy to rigged pubjab election

تحریک انصاف کی اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ ہر حالت میں جمع ہونا ہے۔

موبائل فونز صارفین کے لیے بڑی خوشخبریتفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی، Afsoos Allah hi hafiz hai.....humare pyare Mulk Pakistan.... اب انکو پارلیمان یاد آگیا قاسم سوری کی دفعہ تو چھت سے لگ گئے تھے اڑ کے

روبوٹ نے اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیںامریکا میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں، روبوٹ نے جذبات بھی حاصل کرلیے ہیں۔ Raise voice for such public issues as well bycotZONG4G 4G service provider hain par light jaty hi zong ki b death ho jati hai. Is k ilawa to slow tareen internet hai hi.complain kro to kehty hai ap basement me hain ya ghar k andar. Koi poochy bhai paharo aur samandar k andar b net k signals any thy na ap k. bycotZONG4G Yahan insano ko haqoqk nei mil rahy ….😂😂