خورشید شاہ کی گرفتاری، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا

سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا ۔

پیپلزپارٹی رہنماء قمر زمان کائرہ نے خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نیب پر جانبداری کا الزام لگادیا۔ سکھر سے تعلق رکھنے والے وزير بلديات ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی يہی روش ہے کہ جو بھی سچ بولتا ہے اُس کے خلاف انتقامی کارروائی کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کی گرفتاری، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا شدید ردعمل کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) سید خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سچ بولتا ہے، اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا ردعملخورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، وفاقی وزیر علی زیدی نے لاتعلقی کا اظہار کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسی واضح ہے کہ اداروں کو خود مختار ہونا چاہیے۔ خورشید شاہ کو حکومت نے نہیں، نیب نے گرفتا رکیا ہے۔ نئی شپنگ پالیسی کے تحت پاکستانی کمپنیوں کو 2030ء تک ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔ Right usy pta b nai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn Newsاور کر بھی کیا سکتا ہے اپوزیشن اس حکومت وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ھے کیونکہ ملک پاکستان کیلئے خود کچھ کیا نہیں اور اب اگر وزیراعظم صاحب ملک پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ھیں تو اسکے راستے میں آڑ ھے سمجھ سے باہر ھے اپوزیشن Ghaddaraan e watan, munaafiq, kuffaar k dost. Apnee gharaz k lia koch bhi keh saktay ho aur kar saktay ho. Shame on u. Tuff hai tum par.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہابخورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ کی گرفتاری سے قبل گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) گرفتاری سے کچھ دیر پہلے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔ لاک ڈاون سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ Bilkul 😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈 Tusi chalo hun.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »