خود کار سیڑھیوں پر خوفناک حادثہ، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کار سیڑھیوں پر خوفناک حادثہ، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

شنگھائی : اسپتال کی خود کار سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک ضعیف شخص گر پڑا اور کافی دیر تک ان سیڑھیوں پر بے بسی سے لڑھکتا رہا، عملے کی جانب سے نوٹس لینے پر اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔

ڈاکٹر سے مشورے کے بعد وہ بیسمنٹ سے گراؤنڈ فلور پر خود کار زینے کے ذریعے واپس جاہی رہا تھا کہ اچانک چکر آجانے سے گر پڑا اور نقاہت ہونے کے سبب خود کو سنبھال نہ پایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگووزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو InteriorMinister EjazShah Hungary Ambassador Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا نہ ملنے کی شکایت پر عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پورا ٹرک پہنچ گیاپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کی آٹا نہ ملنے کی شکایت پر محکمہ خوراک پنجاب نے اپوزیشن رکن کے گھر کے باہر آٹے کا ٹرک کھڑا کر دیا۔ now u happy poor uzma bukhari please return the benazir fund money Even if you want the entire pml-n کاش ہر پاکستانی کی قسمت ایسے ہو جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ افغانستان کے معاملے پر امریکا، پاکستان ایک صفحے پر ہیں‘سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے کشمیر اور افغانستان کے معاملے پر گفتگو کی۔ جب افغانستان پر حملہ کيا جارہا تھا پھر بھی يہ دونوں ايک ہی صفحے پر تھے لاکھوں کو ماروانے کے بعد اب دوبارہ ايک ہوگۓ ہے اور جو مار گہۓ وہ سارۓ کہ سارۓ دہشت گرد تھے ۔بے چارۓ پختون ۔ یہ وقت پاکستان کیلئے سوچنے کا ہے Several Times we have been on One Page But it seems that this Page is of Low Gramage!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایک بارپھرعالمی برادری پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپناکردار ادا کرنے پر زورپاکستان کا ایک بارپھرعالمی برادری پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپناکردار ادا کرنے پر زور Pakistan OccupiedKashmir pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد آٹے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید - ایکسپریس اردویہ ساڑی نہیں بلکہ جسم کی نمائش ہے، سوشل میڈیا صارف کی عروہ پر تنقید Astaghfirullah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »