’ افغانستان کے معاملے پر امریکا، پاکستان ایک صفحے پر ہیں‘

افغانستان کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک صفحے پر ہیں: عمران خان

22.1.2020

افغانستان کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک صفحے پر ہیں: عمران خان

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے کشمیر اور افغانستان کے معاملے پر گفتگو کی۔

21 جنوری، 2020 @PakPMO کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں اس موقع پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عمران خان میرے دوست ہیں، ان سے دوبارہ ملاقات پر خوشی ہوئی۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں جبکہ دونوں ممالک آج سے پہلے اتنے قریب کبھی نہ تھے۔ باضابطہ گفتگو سے قبل میڈیا سے مشترکہ طور پر ملاقات کے دوران دوران وزیر اعظم عمران خان نے بھی کہا کہ انھیں صدر ٹرمپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا اور اسی حوالے سے امریکی صدر کے ساتھ افغان امن عمل پر بھی بات ہوگی۔ تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images انڈیا کے ساتھ تعلقات اور کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انھیں امید ہے کہ امریکا اس معاملے کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری اور معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف بھی ان کے ہمراہ سفر کر رہے ہیں۔ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر وزیر اعطم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ دیگر عالمی رہنماﺅں سے بھی غیر رسمی ملاقاتیں کریں گے اور اس کے علاوہ وہ ڈبلیو ای ایف کے خصوصی سیشن سے خطاب کریں گے۔ متعلقہ عنوانات مزید پڑھ: BBC News اردو

میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو



باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو



سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو

مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو



’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد



پاکستان اب امریکہ کو اپنے اڈے دے گا بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے چاہیے اندر ہی اندر دے As soon as Americans leave Afghanistan peace will return. Dear .Khan Plz strongly focus on to reduce the prices of all food items, immediately action. Plz immediately look into the poor families who are needs houses. You must take action and we surely support You but Govt. MUST support poor families.

جب تک پنجابی ریاست ختم نہیں ہو گا افغانستان میں امن قائم نہیں ہو گا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️ American are the biggest liars. They only want their interests. aur iran iraq yaman sham aur Kashmir k muamla men? وزیراعظم عمران خان سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بات کرنا کہ ہم مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے ثابت کرتا ہے کہ خان صاحب نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے کتنے اچھے سے لڑا. ٹرمپ کو بھی سمجھ آگئی ہے کہ اگر افغانستان میں پاکستان کی مدد چاہئیے تو مسئلہ کمشیر میں انہیں کردار ادا کرنا ہوگا

یعنی آگ اور پانی کا ملاپ ھوا چاھتا ھے ؟ پاکستان کی تباہی کے معاملے پر پاکستان کی معاشی بربادی کے ذمہ دار عمران تم ہو

قائمہ کمیٹی فیصل واڈا کے معاملے پر پیمرا پر برہم - Pakistan - Dawn News

No no. they have their own page. یہ بات کافی مختلف ہے کے پاکستان اور امریکہ افغانستان کے معاملے میں ایک صفحے پر ہیں جہاں تک بات امن کی ہے تواس پر تمام ہی اقوام ایک صفحےپر ہیں امریکہ افغانستان پر اسامہ بن۔لادین کی تلاش میں آیا تھااور اپنے بیسس قائم کرگیا جبکہ ہم افغانستان کوابھی تک اپنا ہمسایہ ملک بنارہے ہیں

کشمیر کے لئے نہیں Make sure Imran you don't get bribed the Musharraf was bribed.... یہ ٹرمپ ولا کروا رہا صرف فوٹو شوٹ کی حد تک ایک صفحے پر ہیں Same page or tissue paper? Several Times we have been on One Page But it seems that this Page is of Low Gramage! یہ وقت پاکستان کیلئے سوچنے کا ہے جب افغانستان پر حملہ کيا جارہا تھا پھر بھی يہ دونوں ايک ہی صفحے پر تھے لاکھوں کو ماروانے کے بعد اب دوبارہ ايک ہوگۓ ہے اور جو مار گہۓ وہ سارۓ کہ سارۓ دہشت گرد تھے ۔بے چارۓ پختون ۔

وزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زوروزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زور SMQureshi ForeignServiceAcademy Islamabad GraduationCeremony Pakistan pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial

حرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہحرا مانی کا بہترین اداکارہ کے طور پر نامزدگی پر مداحوں کا شکریہ HiraMani BestActress Nominated Fans ShowingHerLove GreatAchievement

اسلام آباد ائیر پورٹ پر طیارے کے پہیے کے نیچے آکر جنگلی جانور ہلاکاسلام آباد ائیر پورٹ پر طیارے کے پہیے کے نیچے آکر جنگلی جانور ہلاک Islamabad Airport Animal Killed Plane pid_gov MoIB_Official

الیکشن کمیشن کے اہم عہدوں پر اراکین کے تقرر کا فیصلہ آج متوقع - Pakistan - Dawn NewsAcha modi or baaki sb ko tu call ki jati or apas mai 17th century k tradition apnaty howy khat o kitabat waah kya reporting hai.

محسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کے خرچے کے دعویٰ پر جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردومحسن عباس حیدر نے سابق اہلیہ کے خرچے کے دعویٰ پر جواب جمع کرادیا -



بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو

کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو

اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں

’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار

لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

1لاکھ 29 ہزارخالی اسامیوں پر4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو ’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد حاملہ چینی نرس کی ویڈیو پر اشتعال انگیز ردعمل کیوں؟ ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہر اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعید اس سیارے پرایک سال صرف 18 دن پرمحیط - ایکسپریس اردو
بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست ’ٹرمپ دورہ انڈیا میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے‘ میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ