وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو InteriorMinister EjazShah Hungary Ambassador Meeting pid_gov MoIB_Official

معاملات کو زیر غور لایا گیا۔ ہنگری کے سفیر نے سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر اعجاز شاہ نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات کی بہتری کیلئے کام کر کے خوشی ہوتی ہے۔ پاکستان کی پوزیشن بین الاقوامی سطح پر واضح حد تک بہتری آئی ہے۔ سیکیورٹی صورتحال کی بہتری سے

متعلق حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہیں۔پوری کوشش ہے کہ اپنی سفارتی کمیونٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں۔جبکہ ہنگری کے سفیر نے کہا کہ ویزہ اور دیگر امور پر وزارت داخلہ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔ آٹھ سال سے یہاں خدمات سر انجام دے رہا ہوں، پاکستان کی مہمان نوازی قابل تعریف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج تاجروں کے لئے آسان ٹیکس نظام پر اہم اعلان کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج تاجروں کے لئے آسان ٹیکس نظام پر اہم اعلان کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زوروزیر خارجہ کا سفارتکاروں پر ملکی مفادات کے تحفظ پر زور SMQureshi ForeignServiceAcademy Islamabad GraduationCeremony Pakistan pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کو ہٹانے کے صوبائی کابینہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع جاریآئی جی سندھ کو ہٹانے کے صوبائی کابینہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع جاری IGSindh KaleemImam SHC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »