خواتین کے مقابلے میں مردوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نئی طبی تحقیق میں اس سوال کا جواب کا جواب دیا گیا ہے۔

یہ بات جرنل سائنس میں شائع ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتائی گئی۔

اس سے ہٹ کر خواتین میں 2 ایکس کروموسومز کا جوڑا ہوتا ہے جبکہ مردوں میں ایک وائے اور ایک ایکس کروموسوم پر مبنی جوڑا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے اس نئی تحقیق میں شامل ماہرین نے کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نر چوہوں کے بون میرو خلیات سے وائے کروسوموم کو ختم کردیا، جس کے بعد وائے کروموسوم سے محروم خون کے سفید خلیات کی پروڈکشن ہونے لگی۔اس میکنزم سے دل کے ٹشوز کو نقصان پہنچا اور دل کے افعال میں بتدریج کمی آنے لگی جس سے تحقیق کے دوران نر چوہے جلد مرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mardo ko har waqt bamboo Jo hua was hota hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب ضمنی الیکشن کے ماحول پر فواد چوہدری اور اسد عمر کے موقف میں تضادسابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن ماحول کو آئیڈیئل قرار دیا تفصیلات جانیے: FawadChaudhry AsadUmar PunjabByElections 😂 What jang trying to say is, hum haar gaye hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے06:11 PM, 18 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.4 ریکارڈ کی گئیمرکز وانا کے شمال میں 64 کلومیٹر دور تھا، زلزلہ زیرزمین 188 کلومیٹر گہرائی میں آیا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی برق رفتار بیٹنگ جاریگال (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے 342رنز کے ہدف کے تعاقب میں برق رفتار بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد کی کراچی میں سکیورٹی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اس سال دورہ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی وفد نے کراچی میں مصروف دن گزارا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شاہد آفریدی نے بھی پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے 20 نشستوں کے ضمنی نتائج نے اتحادی حکومت کو شدید جھٹکا پہنچایا ہے جس میں تحریک انصاف نے 15 پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »