گال ٹیسٹ 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی برق رفتار بیٹنگ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گال ٹیسٹ، 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی برق رفتار بیٹنگ جاری PAKvsSL

کرکٹ ویب سائٹ"کرک انفو"کے مطابق پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے اب تک 57رنز بنا لیے ہیں ، امام الحق نے 24 جبکہ عبداللہ شفیق نے 33رنز بنا لیے ہیں ، اس سے قبل سری لنکا نے میچ کے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز 329رنز پر 9کھلاڑی آؤٹ کیساتھ کیا تھا اور فقط 8رنز کے اضافے سے آل ٹی آؤٹ ہو گئی ،سری لنکا کے دنیش چندی مل 94 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جنہوں نے 5 چوکے اور 2 چھکے بھی لگائے۔پاکستان کے سپنرمحمد نواز نے 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ...

سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں222 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی، میزبان ٹیم کی جانب سے دنیش چندی مل نے سب سے زیادہ 76 رنز سکور کیے،پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 4، یاسر شاہ اور حسن علی نے 2، 2 جب کہ نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی ۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں مشکلات کا شکار رہی لیکن کپتان بابر اعظم نے تاریخی اننگز کھیلی، انہوں نے 11 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 119 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،پاکستان کے محمد رضوان 19، یاسر شاہ 18 اور حسن علی 17 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،حسن علی نے 6چھکے بھی لگائے ۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیالنوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیال Punjab Lahore ByElection PP168 pmln_org PTICPOfficial PTIofficial WaqtUpdate yforyashal ammaryounis
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: پاکستان کے لیے مشکلات، نظریں ایک بار پھر بابر اعظم پر - BBC News اردوسری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابراعظم کی سنچری نے اس اہم نکتے کو اچھی طرح اجاگر کردیا ہے کہ وہ تجربے کی بھٹی میں پک کر کندن بن چکے ہیں اور پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دو اہم نام لیے جا رہے ہیں شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گال ٹیٹ: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف شکنجہ کس دیاگال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لئے 342 رنز کا ہدف مل گیا arynewsurdu دونوں ملکوں کے حالات دیکھو اور شوق دیکھو۔ بھائی تھورا عرصہ رک جاتے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 5 افراد انتقال کر گئے08:28 AM, 18 Jul, 2022, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: پاکستان میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار، 5 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ Corona is still a news ?🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بائیں ہاتھ کے بولرز بھارت کیلئے مشکلات کا سبب بنتے ہیں: ناصر حسینتاریخ بتاتی ہے کہ شاہین آفریدی نے بھارتی بیٹنگ لائن اپ کو اڑا کر رکھ دیا تھا: سابق کپتان انگلش ٹیم Please correct it he said left arm bowlers not only Pakistan bowlers بلوچستان کو آزاد کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »