اسلام آباد پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ، زیر زمین گہرائی 188 کلو میٹر تھی ، زلزلے کے باعث تاحال کہیں سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیالنوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیال Punjab Lahore ByElection PP168 pmln_org PTICPOfficial PTIofficial WaqtUpdate yforyashal ammaryounis
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوکیپسول برآمد ہوئے جن میں جن میں 450 گرام آئس بھری گئی تھی مزید پڑھیے: EXPRESSNEWS مجرم کون ہے دونوں میں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوششں ناکاماسلام آباد اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں ایک اور بچی زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردوچار جولائی کو 11 سالہ ماہ نور کو بھی قتل کردیا گیا تھا، پولیس درندوں تک جلد پہنچ جائے گی، صوبائی وزیر کامران بنگش KPGovernment what are you ppl doing? Damn you shame on you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے arynewusrdu earthquake Islamabad Allah khir kry Allah pak rehm farmay Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ شہری کو انتقال کے بعد 45 سال پرانے مقدمے میں انصاف مل گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی فراڈ سے ہتھیانےکے 45 سال پرانے مقدمےکا فیصلہ سنادیا۔ اوورسیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »