اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپسول برآمد ہوئے جن میں جن میں 450 گرام آئس بھری گئی تھی مزید پڑھیے: EXPRESSNEWS

اے این ایف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام کے مطابق دبئی جانے والی پرواز نمبر EK-615 کی بریفنگ جاری تھی کہ لوئر دیر کے رہائشی عظمت خان نامی مسافر کو چیک کیا گیا۔ اس کے پیٹ سے آئس سے بھرے 84 کیپسول برآمد ہوئے جن میں جن میں 450 گرام آئس بھری گئی تھی ۔ ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کرلیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجرم کون ہے دونوں میں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہے، شیخ رشیدعمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے والے عقل کے اندھے ہیں، شیخ رشید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ گرفتاری سے متعلق جعلی خبروں سے پریشانV good sahi howa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےملک میں عالمی وبا کورونا کے مثبت کیسز اور اموات کا سلسلہ تاحال جاری ،خطرناک وائرس سے مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا: عمران خاناسے کہتے ہیں گٹے جوڑ کے جھوٹ بولنا اسلامی ٹچ والا پوسٹر مارکیٹ میں آ گیا ہے اب جنت کا حصول اور جہاد جیسی عظیم سعادت سے آپ با آسانی فیض یاب ہونگے الیکشن میں جیت حکومت کے حصول مسند اقتدار پر براجمان ہونے کی ہوس و لالچ اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مذہبی شعاٸر کا استعمال کرنا آپ کے منافقانہ چہرے کو بے نقاب کرتا ہے۔ تم روتے رہنا بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرد کا طوفان: کوئٹہ سے ایران جانے والی مال گاڑی ریت میں دھنس گئیگرد کا طوفان: کوئٹہ سے ایران جانے والی مال گاڑی ریت میں پھنس گئی ARYNewsUrdu Hsn2jn Wow 😣 Is manhoos hakomat men sirf preshani hi hy iahi leye in ki party ka nam PAKISTAN DEMOLITION MOVEMENT (PDM)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علاج‘ مرض سے بہتر ہونا چاہیے! - ایکسپریس اردوموجودہ سیاسی سیٹ اپ حد درجہ کمزور ہے۔ یہ کسی صورت میں عوامی سطح پر سہولت دینے سے بھی عاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »