ٹک ٹاکر حریم شاہ گرفتاری سے متعلق جعلی خبروں سے پریشان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ترکی میں گرفتاری سے متعلق خبروں کے بعد ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ گ

زشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ حریم شاہ کو ترکیہ سے خلیجی ملک عمان جانے سے قبل ائیرپورٹ پر بھاری سونے اور غیر ملکی کرنسی ہونے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، بعدازاں ٹک ٹاکر نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کی اور اب انہوں نے ویڈیو بھی جاری کی ہے۔انہوں نے گرفتاری کی جھوٹی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بارے میں ہمیشہ غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔ میں گردش کرتی افواہوں کی تردید کرتی ہوں، اس سے قبل فیک خبر آئی تھی کہ مجھے قطر سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے، میں اس وقت خاموش...

ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ پاکستان سے باہر رہائش پذیر ہیں اور ایسی جھوٹی خبروں یا ان مسائل کے لیے پاکستان نہیں آسکتیں تاہم وہاں ان کا قانونی ترجمان منیر احمد موجود ہے جو ان کے تمام معاملات دیکھ رہا ہے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V good sahi howa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی میں کیوں گرفتار کیا گیا؟ اہم انکشاف09:54 PM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, انقرہ: پاکستان کی  معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کو  ترکی کے ایئرپورٹ پر خلیجی ملک کوئی کام کی خبر دیا کریں۔ Hareem shah ak mamoli tiktoker ha usko itna highlight krny ki kiya zroorat?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی ہوٹل کے کمرے کی صفائی معلوم کرنے کا طریقہ ٹک ٹاکر خاتون نے بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں تو آپ کو معلوم نہیں ہوتا کہ کمرے کی صفائی کس حد تک کی گئی ہے۔ اب ایک ٹک ٹاکر خاتون نے اس حوالے سے کچھ ایسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا گرفتاری پر مؤقف سامنے آگیامشہور ٹک ٹار سٹار حریم شاہ نے شوہر سمیت ترکیہ میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تحریک انصاف⁦🇵🇰 مظفر گڑھ تحریک انصاف⁦🇵🇰⁩⁦🇦🇪⁩ ⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇦🇪⁩⁦🇦🇪⁩ یہ تو پی ٹی آئ کی وزیر خارجہ تھی یہ پیشہ ور گشتی ھے ۔ اس کو نظر انداز کرؤ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سٹار سے بھاری مقدار میں رقم اور سونا برآمد ہوا/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور ان کے شوہر کو کرنسی اور سونا سمگل کرنے کی کوشش کے دوران  ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔  میڈیا رپورٹ کے Kuch days aram mily ga
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا - ایکسپریس اردوصحافی غیر ملکی ائرلائن سے بیرون ملک روانہ ہو رہے تھے، اعلیٰ پولیس افسران کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ICFJ pressfreedom ImranRiazKhanPoisoned Shame on importedgovernment Qanoon Ka samna kare bhage mat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے اندرون ملک بس سے سفرکرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش - ایکسپریس اردوخاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس پر شوہر نے موٹروے پولیس کو کال کی مزید پڑھیں: ExpressNews ماشاءالله اللہ پاک صحت تندرستی دے شکریہ موٹر وے As per International law if someone born on flight He/She awardees full life free travel by Air
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »