بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا: عمران خان Pakistan poitics imrankhan pti Punjab byelection

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر انصاف کے لیے بھیجا ہے، برطانیہ میں کسی کی کردار کشی کرنے پر سخت قوانین ہیں، قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے ملک تباہ ہوا، یورپ میں آزادی اظہار رائے کی اجازت ہے، یورپ میں کسی کی کردار کشی نہیں کی جا سکتی، خوشحال اور غریب معاشرے میں صرف قانون کا فرق ہے، جس معاشرے میں انصاف ہو وہ کامیاب ہوتا ہے، میں نے کبھی بھی جمہوریت نہیں دیکھی تھی، میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ گیا تو جمہوریت دیکھی ، سارے آمروں نے خود کو قانون کے اوپر رکھ دیا اداروں کو کمزور کیا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم روتے رہنا بس

اسلامی ٹچ والا پوسٹر مارکیٹ میں آ گیا ہے اب جنت کا حصول اور جہاد جیسی عظیم سعادت سے آپ با آسانی فیض یاب ہونگے الیکشن میں جیت حکومت کے حصول مسند اقتدار پر براجمان ہونے کی ہوس و لالچ اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مذہبی شعاٸر کا استعمال کرنا آپ کے منافقانہ چہرے کو بے نقاب کرتا ہے۔

اسے کہتے ہیں گٹے جوڑ کے جھوٹ بولنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائیو : سابق وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ غازی خان میں انتخابی جلسے سے خطابپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن 17 جولائی کو ہوں گے جس کیلئے تحریک انصاف اور ن لیگ نے بھرپور انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے 'بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی ... مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟ Hahaha sabiq wajir e azam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u06a9\u0633\u06cc \u0633\u06d2 \u062f\u0634\u0645\u0646\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2\u060c\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646امریکا سمیت کسی سے دشمنی نہیں چاہتے،عمران خان ImranKhan US
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’عمران خان اداروں کیخلاف جیسی زبان استعمال کر رہے ہیں ویسی پہلے کسی نے نہیں کی‘عمران خان کے ہاتھ صاف نہیں ہیں، انہوں نے چار سال تک کرپشن کی سرپرستی کی: خواجہ آصف 🖕🖕🖕🖕🖕 آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔۔ یہ کس کے الفاظ ہیں ؟؟؟؟ Acha sari wars kis ny hari thi, jism sey ghost noch ker kon kha gaya kis ny kha tha 🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06c1\u0645 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0653\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0627\u0653\u062a\u06d2 \u062a\u06be\u06d2: \u062e\u0648\u0627\u062c\u06c1 \u0622\u0635\u0641\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0633\u0627\u06a9\u06be\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u06cc\u0633\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9\u0633 \u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u062a\u06c1 \u06cc\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u060c \u0648\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0632\u06cc\u0688 \u06a9\u0648\u0646 \u06c1\u06d2 خواجہ صاحب وہی ہیں جنہوں نے آپ کو 26 جولائی 2018 کو الیکشن جتوایا تھا جو آپ ہار چکے تھے۔ ویسے کمال کی یادداشت ہے آپ کی بھی جو جو آپ کے ساتھ نیکی کرتا ہے سب کو بھول جاتے ہو۔ ایکس وائی اور زیڈ تیرے پیو ہیں سب جن کو نتھ خان ڈال رہا ہے صبر کر ان کو تو خلائی مخلوق کا پتہ ہو گا یا ان کو یہ پتہ ہوگا کہ جب انڈیا نے سرجیکل سٹرائک کا دعویٰ کیا تھا تو ٹانگیں کس کی کانپ رہی تھیں! معصوم لوگ ہیں یہ۔ اسمبلی میں کھڑے ہو کہ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں تاکہ ان کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جا سکے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوئیں تو 2 ہفتے بعد پیٹرول مزید سستا ہوگا، مریم نواز - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے عوام کو ریلیف ملا تو کئی ہفتوں بعد سکون کی نیند آئی، مریم نواز Dramy baz aurat 150 پے نیند نہیں آتی تھی 250 کر کے نیند اچھی آ رہی ہے لعنت اے تہاڈی نیند تے 🖐😂😂 بول لو جھوٹ جتنا بولا جا سکتا ہے ابھی تمہارے دن ہیں بھونک سکتی ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »