ضمنی الیکشن میں متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی الیکشن میں متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل Punjab Pakistan politics pti byelection

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں متعلقہ حلقے سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل کا کہنا تھا کہ پولنگ ایجنٹس کہیں سے بھی لیے جا سکتے ہیں، ضروری نہیں ہے پولنگ ایجنٹس متعلقہ حلقے کا ہی ہو، پہلے بھی یہی ہوتا تھا لیکن اب تو الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات میں بدامنی اور تشدد کا خطرہ الیکشن کمیشن نے فوج طلب کرلی11:13 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث بعض حلقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ مطلب دھاندلے کی تیاریاں مکمل ہو گئی اصل دھندلی تو ابھی سے ہوگئی آب دھاندلی ہوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا''ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا” arynewsurdu ان شاءللہ ن کو ووٹ ای نہیں ملنا تو اس کا جیتنا بھی نہیں بنتا جناب سب بھاشن کوئ کچھ نہی کرے گا یہ قوم ہی چور ھے اور چور ہی حکمران ھوں گے ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، عمران خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلاناے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلان ARYNewsUrdu Lotay kch nh krsakte اور جو ایک دوسروں کے کارکنان مارے اُن کا جواب کون دے گا لو جی جانی دشمن ایک ہو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہضمنی الیکشن میں فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Fix election hoga noon league k liye is liye army Bas phr dhaandli Tika kr ho gi. Currupt generals ke kehny pr dhaandli ho gi . نیوٹرل رہینگے یا چوکیداری کرینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے مبینہ حکومتی مداخلت کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت روکنےکی درخواست میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقل نہ لگانے پر ہائی کورٹ آفس نے اعتراض عائد کر دیا عورت اور مرد کے درمیان نکاح ہو تو انسان پیدا یوتا ہے اور آگر مداخلت یا سازش ہو تو یوتھیا پیدا ہوتا ہے جی ایچ کیو اور عدلیہ اتفاق رائے سے پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے کرپٹ حکمرانوں کو پروموٹ کر رہے ہیں BESHARAM BEHAYA BUDHIYA
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »