ضمنی انتخابات میں بدامنی اور تشدد کا خطرہ الیکشن کمیشن نے فوج طلب کرلی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخابات میں بدامنی اور تشدد کا خطرہ، الیکشن کمیشن نے فوج طلب کرلی

اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث بعض حلقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ لاہور کے 4 اور ملتان کے 1 حلقے میں فوج کی پولنگ سٹیشن کے باہر تعیناتی یقینی بنائی جائے ۔

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط میں الیکشن کے دوران بد امنی کے خطرے کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کی تعداد اور فلیگ مارچ بڑھانے کی درخواست کی ۔خط میں کہا گیا کہ رینجرز کی تعیناتی پر اتفاق ہوا تھا ۔حالیہ رپورٹس کے مطابق بدامنی و تشدد کا خطرہ بڑھ چکا ہے اس لئے پانچ حلقوں میں فوج تعینات کی جائے ۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ دیگر حلقوں میں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی چوکس رکھا جائے۔ الیکشن سے پہلے یا دوران تشدد کے واقعات کے سدباب کی ہدایت دی جائے۔ پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت کے بڑھنے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جن سے خطرہ تھا انکو ہی طلب کر لیا😂 evm

فوج حفاظت کیلئے طلب کی گئ یا دھاندلی کروانے کیلئے وطیرہ ہے ان کا 71 کی انتخابات سے لیکر اب تک یہی

لو جی، دھاندلی ایکسپرٹ بلوا لیے دیکھتے ہیں اب یہ کتنے پنکچر لگاتے ہیں! 😝🤷‍♀️

آب دھاندلی ہوگی

اصل دھندلی تو ابھی سے ہوگئی

مطلب دھاندلے کی تیاریاں مکمل ہو گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات اے این پی کا امیدوار ہی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے حلقے پی پی-158کے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار زاہد خان پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں ۔ مقامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات پر عمران خان کا ممکنہ ردعمل راناثنا اللہ کا سنسنی خیز انکشافعمران خان 20 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کرکے ہوا میں تیر چلا رہے ہیں، رانا ثنااللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات؛جمعیت علما پاکستان کا ن لیگ کی حمایت کا اعلانجمعیت علما پاکستان نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ Aik naya drama shuru کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا: رانا ثنااللہالزام لگانا عمران خان کی عادت ہے، وہ پہلے یہ بتائیں کہ 2018 میں مسٹر ایکس کیا کر رہا تھا: وفاقی وزیر داخلہ Hahahaha 😆😆🤣🤣 9 زندگی میں کئ گناہ کیے ہیں لیکن الحمدللہ کبھی ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا گناہ نہیں کیا ادارہ مداخلت نا کرے تو اپ ایک سے دو سیٹیں جیت پاو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »