ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا: رانا ثنااللہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الزام لگانا عمران خان کی عادت ہے، وہ پہلے یہ بتائیں کہ 2018 میں مسٹر ایکس کیا کر رہا تھا: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اداروں کی مداخلت سے متعلق پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا، الزام لگانا عمران خان کی عادت ہے، وہ پہلے یہ بتائیں کہ 2018 میں مسٹر ایکس کیا کر رہا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد نقل و حرکت اور عزت ہر شہری کا ناقابل تنسیخ حق ہے جو کسی پر بلاوجہ چِلائے گا وہ شرارت کا مرتکب ہوگا اور اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس خبر پر صرف مسکرایا ہی جا سکتا ہے طنزاً

مطلب سب ادارے

Begarta tum abi b mudakhalt ni kr rhy

مریم نواز کو نعارہ ہے یہ نعارہ بڑا پیارا ہیں شوہر کو عزت دو شوہر کو عزت دو

جب سے پی ڈی ایم کی حکومت آئی ہے ہے تب سے رانا صاحب نے شیشہ دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہے کنھی لالچی کتے کی طرح شیشہ ہی ٹوٹ نہ جائے

RanaSanaullahPK سپرئم کورٹ نے سب کو غدار آئین شکن ڈکلیئر کردیا ھے۔ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے۔

چوروں کو کھلی چھوٹ دینا، اس کو کیا کہتے ہیں؟

Koi adhara Baki Rah Gaya

رانا سب بکواس کر رہا ہے

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عوام_کامطالبہ_نئےالیکشن نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں عزم_عالیشان_عمران_خان

کون کون یہ سورسز دینے کا طریقہ سیکھنا چاہتا ہے

جملہ پورا لکھیں. کوئی ایک ادارہ مداخلت نہیں کر رہا. سارے ہی..

Chal jhota 🤣🤣

تمہارے باپ کے نہیں ادارے جو تم اتنے نوٹنگیا کر رہے ہو۔

نیازی کے منہ پر ٹیپ لگائیں

Only government is doing complete interfere...it seems he is right

ادارہ مداخلت نا کرے تو اپ ایک سے دو سیٹیں جیت پاو

ایک بیان الیکشن ہارنے کے بعد آئے گا

زندگی میں کئ گناہ کیے ہیں لیکن الحمدللہ کبھی ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا گناہ نہیں کیا

Hahahaha 😆😆🤣🤣 9

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات