پنجاب ضمنی الیکشن کے ماحول پر فواد چوہدری اور اسد عمر کے موقف میں تضاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن ماحول کو آئیڈیئل قرار دیا تفصیلات جانیے: FawadChaudhry AsadUmar PunjabByElections

ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن ماحول کو آئیڈیئل قرار دیا تو سابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہر طرف گڑبڑ کی صدا لگادی۔

فواد چوہدری نے پنجاب میں الیکشن ماحول سے متعلق کہا کہ چھوٹی موٹی شکایات ہیں لیکن بظاہر ماحول پُرامن اور خوشگوار ہے، اکا دکا واقعات تو ہوتے رہتے ہیں۔انہوں نے پولیس پر پی ٹی آئی ووٹرز کو خوفزدہ کرنے کاالزام لگایا اور ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ تمام تر حالات کے باوجود جیت کر دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂 What jang trying to say is, hum haar gaye hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیالنوجوان ووٹر کے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی پارٹی کے بارے میں اظہار خیال Punjab Lahore ByElection PP168 pmln_org PTICPOfficial PTIofficial WaqtUpdate yforyashal ammaryounis
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے شہباز گل کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد قرار دیدیارہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے اس کا مطلب نیازی بے غیرت کے کتے بھونکنے کےلے تیار ہیں الیکشن کی ہار پہ Pehla danda PTI keliye, baki 20 inshallah 5 bajay ke baad نوازشریف کا ساتھ دو فتنہ خان کو مات دو ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر - ایکسپریس اردوعوام بلا خوف وخطر گھر سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھئے: ExpressNews OfficialDGISPR زندگی میں پہلی بار الیکشن میں فوج کی تعیناتی پہ بھروسہ نہین کہ ہمیں یہ الیکشن ہرائینگے ہرا پائینگے کہ نہیں لیکن کوشش بھرپور کرینگے آرمی کو پولنگ سٹیشن پر تعینات کیے بغیر پر امن الیکشن ہوہی نہیں سکتا کیونکہ پی ٹی آئی والوں نے اپنی شکست دیکھ کر بدمزگی لازمی پھیلانی ہے Ohye ye kia hogya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارششہرکے مختلف علاقوں قائد آباد، بن قاسم،کورنگی،ملیر، لانڈھی،کلفٹن اور ڈیفنس میں بارش ہو رہی ہے الیکشن بس کراچی میں ہوا بھی چلے تو خبر بارش ہو تو خبر بھائی باقی ملک بھی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews جان چھوڑ دو اط اس کرونا کی،ساری دنیا بھول چکی ھے،تم لوگوں نے رونا ڈالی رکھنا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں بدانتظامی اور ہنگامہ آرائیخواتین کے آنے کا راستہ بند ہونے کی وجہ کچھ خواتین کارکنوں کو مردوں کے پنڈال سے ہوکر آنا پڑا Lanat hy geo or geo ki pori team pr plzzz accept this lanat🙏 What else can Geo report? Pathetic reporting جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »