الیکشن کمیشن نے شہباز گل کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے الزامات بے بنیاد ہیں: کمشنر پنجاب سعید گل کا جواب/فوٹوفائل

ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46 سے باہر نکال دیا گیا، معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک کرنے نہیں دیے گئے۔ شہباز گل کے الزام پر الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مظفرگڑھ میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنےکا الزام غلط ہے اور رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Managed EC

مسلم لیگ ن کے ووٹرز سے گزارش ھے کہ شیر پر مہر لگانے کے ساتھ ساتھ بلے پر تھوک کر بھی آئیں 😂😂😂

الیکشن کمشن سارےکا سارا بے ایمان اور جھوٹا ہے

ایسے بداخلاق انسان کی باتوں کو اتنی طول نہیں دینی چاہیے خواہ کوئی بھی جیتے بس آرمی کو مت گھسیٹا جاۓ الیکشن میں.

پی ٹی آئی والوں کا شیڈول لیک شام 6بجے:ARYکے مطابق 19سیٹوں پرPTI آگے شام7 بجے: دھاندلی سے نتائج تبدیل کئےجا رہے ہیں رات8 بجےتا صبح 10 بجے: شام غریباں کل صبح 10 بجے: عمران خان کی تصویر کے ساتھ کیپشن 'تم کھڑے تھے' 😂😜

شہباز گل ھے شہباز شریف یا حمزہ شہباز نھیں کہ اس کی بات پر یقین ھو یا انکوائری ھی کر لیتے

اس بڈھے مولوی کوکوئی بتائے یہ ویڈیوہے

Lul sary social media py lakho videos shoot k sath hai bhnchodo

یہ پی ٹی ائی کا مراثی ہے۔ یہ جو کہتا ہے۔سچ کہتا ہے۔اس کا کام سچ کو جھوٹ ۔جھوٹ کو سچ۔لالے مراثی دا کم کی ہے۔

الزام یا ر۔۔۔۔ رونا؟

پی ٹی آئی کا نیا بیانیہ۔۔۔چاوں چاوں چاوں چاوں چاوں چاوں

ECP_Pakistan is sell their soul to mafias which is shirk

بنا تحقیق کے

Chor election commission.

عمرانی کتاب کے مطابق اگر عمران خان الیکشن جیتے گا صرف تب ہی الیکشن درست ہو گاور نہ الیکشن میں صرف دھاندلی ہو گی... گھبرا_گیا_نیازی ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ

ECP paltu kutta ha n waloo ka

lanat ECP par

پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر جہنم کا ٹکٹ مفت حاصل کریں

اس کا مطلب نیازی بے غیرت کے کتے بھونکنے کےلے تیار ہیں الیکشن کی ہار پہ

Pehla danda PTI keliye, baki 20 inshallah 5 bajay ke baad

نوازشریف کا ساتھ دو فتنہ خان کو مات دو ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گِل کا الزام، الیکشن کمیشن کا جوابشہباز گِل نے الزام عائد کیا ہے کہ مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن نمبر 44 اور 46 سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے اہم حلقوں میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہلاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لاہور اور ملتان کے پانچ حساس حلقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر پاک فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا خود کو فراہم کردہ ‘سیکیورٹی’ پر عدم اطمینان کا اظہارچیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجا نے خود کو فراہم کردہ سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  کیپٹل پولیس کے سینئر افسر نے شناخت ظاہر نہ کیے Is zameer frosh dhandhli chor ko country se bhagne nhi Dena.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلاناے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلان ARYNewsUrdu Lotay kch nh krsakte اور جو ایک دوسروں کے کارکنان مارے اُن کا جواب کون دے گا لو جی جانی دشمن ایک ہو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ Yani ak ab MQM k total votes 400 se increase ho kar 460 ho gaye. Anp
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »