خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل

کی جانب ایک عملی قدم ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے، خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، یہ خواتین کو با اختیار بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان لیٹر آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹس آرڈیننس 2019 کا 6 دسمبر کو باقاعدہ نفاذ کرنے جا رہے ہیں، یہ قانون ملکی تاریخ میں حق وراثت کے تعین میں سنگِ میل ہے، دہائیوں سے زیر سماعت مقدمات دنوں میں نمٹیں گے، ملک اور ملک سے باہر دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اس سے استفادہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے جیسا بااختیار نہ بنانا مائی ہماری قوم کی بیٹیوں کو 🙏

خواتین کو طاقتور بنانے کے کئے انہیں دودھ میں ہار لیکس ڈال کر پلائیں۔ Dr_FirdousPTI

کیسے طاقتور بنے گی تم 50 سے ہر کر بھی وزارت اور کتنے جیت کر بھی صرف اسمبلی میں بیٹھتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu مصباح اور وقار دونوں کو نکل باہر کرنا چاھئے کیونکہ یہ ملک سے زیادہ ان کو اپنی انا عزیز ھے ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL نا پسند اس لیۓ ہے کیوںکہ سرفراز کا تعالق کراچی سے ہے! ARYNEWSOFFICIAL Whatever! Sarfraz ki apni performances b nai h pichle kuch waqt se. Isko shamil kr b lete tb b Pakistan ka yehi haal hona tha. Misbah ko coaching se hatana hoga. Isko coaching ka tajaruba nai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خضدار: گرفتار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا گیابلوچستان میں عسکریت پسندی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ تفصیلات : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار چار بلوچ خواتین کو جیل بھیج دیا ہے۔ Hang them Sara bakwas awer jhoot ha ناپاکستان تیرے ننگے کالے انگریزی قانون تھوووو تیرے یہودی جمہوری نظام پہ تھووووووو تیری ناپاک فوج ناپاک عدلیہ پہ تھو تھو تھووووووو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنس کے میدان میں بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامناwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn NewsNo one expected better than inning defeat , to hell with Coaches and selector Misbah and Waqar as well as Chairman PCB they are all going to destroy cricket in Pakistan like hockey unless removed imdtly
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گیفلم ساز سرمد کھوسٹ کا کہنا ہےکہ اگر مجموعی طور پر ’خوبصورتی، ذہانت اور مہارت‘ کو ملاکر کوئی چیز بنائی جائے تو وہ صبا قمر بنے گی اور وہ اپنی نوعیت کا ’واحد پیس‘ ہیں،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »