’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس کی جوڑی سابق کپتان کو پسند نہیں کرتی۔

I opted to stay quiet earlier as the team had already been selected & was on its way to Australia. But in all honesty, what the heck was PCB thinking dropping ’سرفرازکےڈراپ ہونے پر ہرکوئی کہہ رہاہے دال میں کچھ کالاہے، مصباح الحق اور وقار یونس دونوں سرفرازکو ناپسندکرتے ہیں اور اُن کی پسند نا پسند کی بھاری قیمت پاکستان کو ادا کرنا پڑی‘۔

was dropped by Misbah/Waqar duo who’s disliking of him is known to all. Their liking/disliking has cost Pakistan dearly.علی زیدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیموں میں گروپ بندی عام ہے مگر اس پر پردہ ڈال کر رکھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی قیادت کو بہت پہلے گروپ بندی روکنی چاہیے تھی مگر افسوس کے اب گروپ بندی شکست سے آشکار ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گریٹر پنجاب۔ ۔۔۔۔

Sarfraz ‘s dismissal was inappropriate. If any single person has done any culprit act like this, Pakistan will never win...Tour to Australia is a recent example of this.

جب بھی اور کوئی بھی میرٹ کے خلاف فیصلے کریگا تو وہُ فلاح نہیں پا سکتا سرفراز کے ساتھ انتہائی نا انصافی کی گئی ہے

جب میرٹ کاقتل عام ہوگا توایساہی ہوتا ہےکرکٹ کےشائقین نےجب سے یہ ظُلم ہوا ہےکرکٹ دیکھنی ہی چھوڑ دی ہے اس فیصلہ سے شائقین کرکٹ سخت دل بر داشتہ ہوےہیں اوراسطرح کےمُتعصبا نہ فیصلےہمیں ایک قوم نہیں بننے دیتے مصباح اور وقار یونس جیسے معتعصب لوگوں کو ایسے عہدوں پر فائز نہیں کرنا چاھئیے

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت شدید انتشار اور گروپنگ کا شکار ہے ۔ پاکستان کی سیاست میں کھیل ہو رہا ہے اور کھیل میں سیاست ہو رہی ۔

ARYNEWSOFFICIAL No matter we need a run scoring captain who leads from the front but he was far more active and better then AzharAli_ as azhar was clueless all days of test.. What he achieved was nothing with bat and nothing with captaincy get2najeeb kindly highlight this issue

Ethnism Ethics Nepotism Favoritism Nafrat Karachi Pakistan TheRealPCB waqyounis99 shoaib100mph captainmisbahpk wasimakramlive SarfarazA_54 Saqlain_Mushtaq SAfridiOfficial peaceforchange AJavedOfficial YounusK75 yousaf1788 ImranKhanPTI ArifAlvi pid_gov

ARYNEWSOFFICIAL Whatever! Sarfraz ki apni performances b nai h pichle kuch waqt se. Isko shamil kr b lete tb b Pakistan ka yehi haal hona tha. Misbah ko coaching se hatana hoga. Isko coaching ka tajaruba nai

ARYNEWSOFFICIAL نا پسند اس لیۓ ہے کیوںکہ سرفراز کا تعالق کراچی سے ہے!

مصباح اور وقار دونوں کو نکل باہر کرنا چاھئے کیونکہ یہ ملک سے زیادہ ان کو اپنی انا عزیز ھے ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔ Hmmm. Uss per sandhay ka tail lagaye faaal ho gaye ga...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلبا ءتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے میں اہم ہوتی ہیں،وزیراعظمعمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus ايڪتاعيدمبارڪ ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا شاہینوں کی کارکردگی کا ، کپتان اظہر علی نے پہلے ٹیسٹ ہارنے کے بعد بیان دیا تھا کہ اگلے ٹیسٹ میں ہم نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور وہ نئی حکمت عملی تو یہی تھی کہ بری طرح فالوان کا شکار ہوجائیں ، ہماری توقعات کے عین مطابق۔۔ ان بے غیرتوں کو پاکستان کی سڑکوں پر ننگا کرکے جوتے مرنے چاہئے سمیت کوچوں کے۔ بے غیرت قوم کا پیسا اور وقت خراب کرتے ہیں۔ سرکار کو ان سے جرمانے کی صورت میں تمام رقم واپس لینی چاہئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف فالو آن کا سامناایڈیلیڈ: پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 302 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے، ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس پاکستان01:38 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو: ری ٹیشن ونڈو بند، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6 دسمبر کو ہوگیلاہور: (دنیا نیوز) شاہد آفریدی، وہاب ریاض، شین واٹسن اور بابر اعظم سمیت دیگر بڑے بڑے ناموں کو ان کی ٹیموں نے برقرار رکھا۔ ری ٹیشن ونڈو بند ہو گئی، اب کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ چھ دسمبر کو ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »