نیب اجلاس، نئی انکوائری شروع، رانا ثناء، نثار کھوڑو، سراج درانی کیخلاف بھی تحقیقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب اجلاس، نئی انکوائری شروع، رانا ثناء، نثار کھوڑو، سراج درانی کیخلاف بھی تحقیقات تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمٰن، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللّہ، سابق صوبائی وزیر سندھ نثار احمد کھوڑو اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر کیخلاف انکوائریاں اور انویسٹی گیشنز جبکہ دبئی میں پاکستانیوں کی تقریبا 1 اعشاریہ 1 ٹریلین روپے کی رقوم ڈیکلیئر کئے بغیر...

اجلاس میں بریگیڈیئر سکندر جاوید اور دیگر کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ملزمان پر مبینہ طورپر صاف پانی پروگرام کے غیر قانونی ٹھیکے اور غیرشفاف طور پر دینے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کوبھاری نقصان پہنچا۔ اجلاس میں فرزانہ راجہ سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔

ملزمان پر مبینہ طورپر سندھ کی مقامی حکومتوں میںتقریبا 13000 افراد غیرقانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ اجلاس میں محمد اسمٰعیل گجر سابق رکن صوبائی اسمبلی/چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So fake Ihtesaab will continue.....

Or Alema Baji ka kaya hoga Chairman sahab Hasab saab ka hona chahiye basss kiss ko bhi mat chorna or kisi ko bhi mat chorna hum ap k sath hn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکانLol UmarCheema1 has already exposed the accountability process in this country.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکاننیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان Islamabad NAB ChairmanNAB javedIqbal MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیگٹو بورڈ کا اجلاساسلام آباد: قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov MediaCellPPP pid_gov تو پی ٹی آئی کے وسیم اکرم نے کونسا پنجاب پولیس کا سیدھا کردیا MediaCellPPP pid_gov 7 saal kpk main ap ne kaya kiya!?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں 3مسافروں کو دل کادورہجدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا جس میں سے ایک خاتون دم توڑ گئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »