خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’’گلاب‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے.

محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں میں سمندر طوفان ’گلاب‘ مغرب کی جانب بڑھا ہے اور اس وقت کراچی سے 2200 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ گلاب کی سمت مسلسل مغرب کی جانب ہے اور اتوار کی شام کو بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اڑیسہ سے گزرے گا۔ تاہم اس طوفان سے پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ صوبہ سندھ میں داخل ہوں گی جو 02 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی۔ 28 ستمبر سے 02 اکتوبر کے دوران میرپور خاص، تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ، بدین، کراچی، حیدر آباد، ٹنڈو اللہ یار،ٹنڈو محمد خان، مٹیاری، شہید بینظیر آباد، دادو،قلات، خضدار اور لسبیلہ میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی...

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور آندھی سے جانی و مالی نقصان جب کہ کراچی، ٹھٹہ، بدین اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ’گلاب‘ کراچی سے 2200کلو میٹر کے فاصلے پر موجود محکمہ موسمیات کاالرٹ جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ”گلاب“ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک دن سے کورونا سے 42 اموات ، 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے ، 24 گھنٹوں میں 2060 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ایک دن '' سے ''..... لگتا ہے اڈمن ابھی بھی نیند میں ہے ... 😉 ذہزیلہ انجکشن والوں کی تعداد؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکانبھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے گلاب نامی طوفان سے کراچی پر کیا اثر پڑے گا؟خلیج بنگال میں بننے والے گلاب نامی طوفان سے کراچی پر کیا اثر پڑے گا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون سے کون سے علاقے متاثر ہوں گے محکمہ موسمیات نے اہم خبر دے دیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کراچی سے دو ہزار 425کلو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »