اقوام متحدہ میں مودی کو پاکستان کی نابینا خاتون مندوب کا منہ توڑ جواب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستانی مشن کی نابینا کاؤنسلر نے دنیا بھر کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔

پاکستانی وفد میں شامل اور اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کی نابینا کاؤنسلر صائمہ سلیم نے بھارتی وفد کی ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمالیائی ریاست بین الاقوامی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے۔ صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارت بین الاقوامی طورپر متنازعہ ہمالیائی خطے پر قابض ہے، جس کا تصفیہ جمہوری اصولوں اور اقوام متحدہ کے تحت رائے شماری کے ذریعے کرنے کی ضرورت ہے، اور اس کے حل کے لیے سلامتی کونسل میں متعدد قرار دادیں پیش کی جاچکی...

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیشہ دہشت گردی کی من گھڑت کہانی استعمال کرتے ہوئے بات کا رخ تبدیل کی کوشش کرتا ہے جس طرح دوسرے قابضین کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت بذات خود اس خطے میں دہشت گردوں کی مدد، مالی معاونت اور دہشت گردی کو فروغ دینے کا مرتکب اور دہشت گردی میں شریک مجرم ہے۔

بھارت کرائے کی دہشت گردوں تنظیموں کی مالی معاونت اور سرپرستی کرکے انہیں ہمارے ملک کے خلاف استعمال کرتا ہے جس کا مقصد خطے کی معاشی نمو اور خوش حالی میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔ بھارت کی گروہی بالادستی کا نظریہ اسلامو فوبیا اوراقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں25پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیعطالبان حکومت اور مودی کی پریشانی ایک اور ڈھیل۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیعشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع ShehbazSharif HamzaShehbaz InterimBail Extended MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz HamzaSS MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz HamzaSS Q
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیعلاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے کے مالیاتی اسکینڈل کے مقدمے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ کاش حمزہ حماقت نہ کرتا اپنے تایا کے جلسے میں اپنے ششورے بہیج کے نعرے مروائےاسنے حمزہ_حمزہ اب باپ بیٹاذلیل پےذلیل ھوئے جارہے ہیں اب توخاقان جیسا بہی کہتاہےشہباز کی جتنی اوقات ہے اتنا بولےاورتواور کیاپدی کا پدی کاشوربا اورنگزیب والی مریم بہی بولی شہباز کابیان اسکا ذاتی بیان ہء
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حضورﷺ کے ہاتھ میں امن کی چابی اور پاکستاناللہ کے رسولﷺ حرمِ مکی میں تشریف لائے تو کعبہ کے اندر جانے کو دل چاہا۔ آپﷺ نے عثمان بن طلحہ سے چابی مانگی۔کعبہ کی چابی اُن کے پاس تھی۔ یاد رہے بابِ کعبہ کے پہلے کلید بردار حضرت اسماعیل علیہ السلام تھے۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdate
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »