شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کی بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔   بینکنگ عدالت میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوئے۔ ملزم

لاہور: لاہور کی بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

دوران سماعت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد رضوان شواہد سے بھرے 5 باکس لے کر پیش ہوئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کے لئے کتنا وقت درکا ہے ؟ جس پر ایف آئی اے نے ملزموں پر عدم تعاون کا الزام لگایا اور کہا کہ ہم سوالات کرتے ہیں تو ہمیں وہی پرانی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور ڈھیل۔

طالبان حکومت اور مودی کی پریشانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈے گوشت مرغی دال اور گھی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ہیں شہباز شریفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ انڈے ، گوشت، مرغی ، دال ، گھی کی قیمتوں میں اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئےشہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ShehbazSharif HBDShehbazSharif Twitter TopTrend Birthday MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہارقائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار ShehbazSharif Inflation MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدترین مہنگائی نمائشی اجلاسوں سے نہیں ٹھوس اقدامات سے کم ہوگی: شہباز شریفاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے، بدترین مہنگائی نمائشی اجلاسوں سے نہیں، ٹھوس اقدامات سے کم ہوگی۔شہباز شریف نے اپنے ردعمل میں کہا سابق دور میں 35 روپے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئےماڈلز کا شادی شدہ مردوں سے شادی کا رحجان بڑھتا جارہا ہے امید کرتی ہوں کہ اس میں تبدیلی آئے گی۔بعد ازاں شہباز تاثیر کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے کی گئی تنقید پر ایک لعنت میری طرف سے مردار کی اولاد کو 🖐️🖐️🖐️🖐️lanat lanat lanat lanat🖐️🖐️🖐️🖐️ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ھو برادر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں Another haram tubur
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »