خلا میں انسانی زندگی کا احاطہ کرنے کے لئے 'ناسا' کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلا میں انسانی زندگی کا احاطہ کرنے کے لئے “ناسا” کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

ناسا نے خلا میں انسانوں پر اسپیس لائٹ کے اثرات کو جانچنے کے لئے جدید کارگو مشن روانہ کردیا ہے۔

اسپیس ایکس کے فالکن نائن راکٹ پر 7،300 پاؤنڈ سے زیادہ تحقیقی مواد، رسد اور ہارڈ ویئر پر مشتمل جدید کارگو مشن کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے خلا کی جانب روانہ کیا گیا، لانچنگ کے چند منٹ بعد ہی مشن فالکن نائن بوسٹر پر اترا، کارگو ڈریگن کیپسول متوقع طور پر ہفتہ کے روز بین الاقوامی اسٹیشن آئی ایس ایس پر اترے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ نظر آیا آپ کو بحریہ ٹاؤن کا دھرنا نظر نہیں آیا بکاؤ میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی کی تاریخ میں پہلی بار عرب پارٹی کا حکومت میں شمولیت کا امکاناسرائیل کی تاریخ میں پہلی بارعرب پارٹی کا حکومت میں شمولیت کا امکان ہے۔ حکومت بنانے کیلئے120 میں سے 61 سیٹیں درکار تھیں۔ اسرائیل کے گزشتہ الیکشن میں نیتن یاہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر حکومت کا ملک بھر میں ٹویٹر بند کرنے کا اعلانصدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائیجیریا نے ٹویٹر سروس بند کردیں ARYNewsUrdu Very good AV8284
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  ٹھنڈے مزاج اور درگزر سے کام لینے کی اشد ضرورت ہے۔ پھر جا کر کچھ معاملات ٹھیک ہوں گے۔ ابھی تو سمجھ میں نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میران شاہ میں شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیاگیاشمالی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد  نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا ہے،شہریوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کا یوٹرن ، مزید کچھ عرصہ جیل میں رہنے کا فیصلہاسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے مزیدکچھ عرصہ جیل میں رہنےکافیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری واپس لے لی۔ چور مچائے شور In ko VIP jail milti hy or Sindh Gov't b full protocol deti hy. Is ko adyala jail me common logo me rakha jana chahy Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ کا فنڈز جاری کرنے سے انکار، آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے انتخابات کیلئے فوری فنڈز فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرائے گا جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »