خورشید شاہ کا یوٹرن ، مزید کچھ عرصہ جیل میں رہنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کا یوٹرن ، مزید کچھ عرصہ جیل میں رہنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، جسٹس سردار طارق نےضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

پیپلزپارٹی رہنما خورشیدشاہ نے مزیدکچھ عرصہ جیل میں رہنےکافیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری واپس لےلی ، جس پر عدالت نےخورشید شاہ کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیادپرخارج کر دی۔ وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ ہارڈ شپ اور ٹرائل میں تاخیر پر ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے،عدالت نے حکم دیا کہ سندھ ہائیکورٹ خورشیدشاہ کی درخواست ضمانت پرایک ماہ میں فیصلہ کرے۔

جسٹس سردارطارق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کےمطابق تحقیقات جاری ہیں اورضمنی ریفرنس آئےگا، کیاتفتیشی افسرکومعلوم ہےضمنی ریفرنس کانتیجہ کیاہوگا؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ تفتیش مکمل ہوچکی ہےضمنی ریفرنس جلددائرہوجائےگا۔ جسٹس سردارطارق نے مزید کہا ضمنی ریفرنس کامطلب ہےفردجرم دوبارہ عائدہوگی، فردجرم دوبارہ عائدہوئی توازسرنوٹرائل ہوگا، 2 سال بعدازسرنوٹرائل کامطلب ہے ہارڈشپ نقطےپرضمانت پکی، لگتاہےنیب ملزمان کی ملی بھگت سےسب کچھ کرتاہے، نیب کےان اقدامات کامقصدملزمان کوفائدہ پہنچاناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahahahahahah kyo shah g Abi mood nai hy wapis aaney kaaa Dubai sey ?

Sab dog 🐕 ko band karo

In ko VIP jail milti hy or Sindh Gov't b full protocol deti hy. Is ko adyala jail me common logo me rakha jana chahy

Good

چور مچائے شور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا دنیا کا پہلا کیس چین میں سامنے آگیاچین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ صوبے جیانگسو کے 41 سالہ شخص میں برڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ08:55 PM, 2 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر (این سی او سی) نے پورے ملک میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول صاحب کے پیٹ میں عوام کا نہیں اقتدار کا درد ہے فرخ حبیباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے گنجان آباد درد کا علاج مشکل نہیں ھے بھوک سب غم مٹا دیتی ھے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جس کے لئے سب کچھ کیا وہ بے وفائی پر اتر آیا ہے۔ آپ خود ہی کنارہ کشی اختیار کر لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اجناس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہکراچی میں اجناس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu سر ہمیں بیوقوف نہ بنائیں کراچی والوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی 14 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور غیر قانونی تیز رفتار میٹر نصب کئے جا چکے ہیں آپ استعمال 1یونٹ کریں اور شو وہ میٹر 4 یونٹ کرتا ہے تحقیقات ہونی چاہئے K Electric کا لائسنس فوری منسوخ کیا جائےkickout_K Electric پھر کیا اسٹاک کرے؟؟ جناب GovtofPakistan یہ ہے وہ زرائع جنکی وجہ سے ملک میں بحران پیدا ہوتا ہے مہنگائی بڑھتی ہے. ہیلو reportpemra جانی ہوش میں ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ جس بھی الجھن کا شکار ہیں۔ اس میں سے بحکم اللہ آج نکلنے میں مدد ملے گی اور جو لوگ کسی کے ساتھ مل کر کام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »