صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر حکومت کا ملک بھر میں ٹویٹر بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائیجیریا نے ٹویٹر سروس بند کردیں ARYNewsUrdu

بوحاری نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ بیافرا میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران جو تباہی اور ہلاکتیں ہوئیں، اُن کے ذمہ داران بہت کم عمر ہیں، جنہیں کچھ لوگ استعمال کررہے ہیں، ایسے لوگوں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں چاہیے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ’ہم وہ ہیں جنہوں نے تیس ماہ تک جنگ کا سامنا کیا، اب ہم اُسی زبان میں ایسے لوگوں سے بات کریں گے، جن کے وہ حق دار ہیں‘۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ بوحاری کا یہ ٹوئٹ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں آتش زدگی اور حملوں کا رد عمل ظاہر ہوتا ہے، تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ٹویٹر نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ ’بوحاری کا ٹوئٹ ناروا سلوک والی پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی تھا، جس کی وجہ سے صدر کا اکاؤنٹ بھی 12 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا‘۔

بوحاری کے ڈیلیٹ کیے گئے ٹوئٹ میں 1967-1970 کے دوران کے نائیجیریائی خانہ جنگی کا بھی ذکر کیا گیا تھا، واضح رہے کہ اس عرصے کے دوران ملک کے فوجیوں نے خود ساختہ جمہوریہ بیافرا کو ہرایا تھا، جس نے نائجیریا کے جنوب مشرقی حصے پر قبضہ کر رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AV8284

Very good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا ایک ماہ تک 70فیصد شہریوں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ -امریکہ میں شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ 4جولائی تک 70فیصد امریکیوں کی ویکسی نیشن کردی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین نہ کرانے پر تنخواہیں بند کرنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے کہا کہ ویکسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کا 5 اور 10 سال کیلئے گولڈن ویزا حاصل کرنے کا انتہائی آسان طریقہدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المختوم کی طرف سے گزشتہ سال مطلوبہ شرائط پوری کرنے والے افراد کے لیے طویل مدتی ’گولڈن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا دنیا میں کورونا ویکسین تقسیم کرنے کا اعلانامریکا نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ۔ اقوام متحدہ کے کوویکسین پروگرام کے تحت کورونا ویکسین کی 8کروڑ خوراکیں تقسیم کی جائیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ کا فنڈز جاری کرنے سے انکار، آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے انتخابات کیلئے فوری فنڈز فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرائے گا جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹیلی کام سیکٹر کی انٹرنیٹ سستا کرنے کیلئے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویزبجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر بلند ٹیکس معیشت کی ڈیجیٹاٸزیشن کے برخلاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »