وزارت خزانہ کا فنڈز جاری کرنے سے انکار، آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ کا فنڈز جاری کرنے سے انکار، آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ

خیال رہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات اس سال جولائی میں ہونے ہیں، تاہم این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر انتخابات دو ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی سفارش کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے رواں مالی سال کیلئے حال ہی میں وفاق سے ساڑھے سات ارب روپے کی اضافی گرانٹ کی فراہمی کیلئے درخواست کی تھی۔

تاہم وزارت خزانہ نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا کہ فی الحال صرف فوڈ سبسڈی کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے اضافی گرانٹ دی جائے گی۔ فوڈ سبسڈی کیلئے ڈیڑھ ارب روپے گرانٹ کی منظوری ای سی سی سے لے لی گئی ہے اور حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کو باقی ماندہ چھ ارب روپے فوری طور پر فراہم نہیں کر سکتے کیونکہ رواں مالی سال کیلئے اضافی گرانٹ مانگی گئی اور جاری مالی سال ختم ہونے میں چند ہی ہفتے رہ گئے ہیں۔ اس لئے اس حوالے سے فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرائے گا جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین نہ کرانے پر تنخواہیں بند کرنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے کہا کہ ویکسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کا 5 اور 10 سال کیلئے گولڈن ویزا حاصل کرنے کا انتہائی آسان طریقہدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المختوم کی طرف سے گزشتہ سال مطلوبہ شرائط پوری کرنے والے افراد کے لیے طویل مدتی ’گولڈن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا دنیا میں کورونا ویکسین تقسیم کرنے کا اعلانامریکا نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ۔ اقوام متحدہ کے کوویکسین پروگرام کے تحت کورونا ویکسین کی 8کروڑ خوراکیں تقسیم کی جائیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول نے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیابلاول نے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیا PTIGovernment PMImranKhan Funds BilawalBhuttoZardari Pakistan PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP GovtofPakistan ImranKhanPTI MuradSaeedPTI SHABAZGIL fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے پر فن لینڈ کی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا اعلانفن لینڈ کی پولیس نے سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے پر فن لینڈ کی وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا اعلان کردیا۔35 سالہ سنا مارین نے سرکاری رہائش گاہ میں قیام کے دوران ہمارے والے تو پورا ملک کھا گئے اور پھر بھی کچھ نا ہوا Dekho khoty dekho.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حجاب پر تنقید کرنے والے کو ثنا خان کا منہ توڑ‌ جواباسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ SamaaTV Unka manga ho ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے بہت خوب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »