خضدار: فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنیوالا گروہ گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خضدار: پولیس کیساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان کے قبضے سے 4 لاکھ روپے کے زیورات، دو عدد پسٹل،

گولیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد بھی کی گئیں، وارداتوں میں استعمال ہونے والے سکیورٹی فورسز کی وردیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان خضدار کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی وارداتیں کرتے تھے، ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع ہیں جن کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہیں۔ ایس ایس پی خضدار سید گل آفریدی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں نصیر احمد، عبدالوحید، علی احمد اور عبدالصمد شامل ہیں، ملزمان کے خلاف چوری ڈکیتی اسلحہ اور فائرنگ کے مقدمات درج کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور پر بھی قابض فورسز کے مظالم جاریسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے شہریوں کو یوم عاشور کے جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی اور سڑکوں پر آنے والی مظلوم عوام پر مظالم ڈھاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چار رکنی ایشیائی گروہ گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4رکنی ایشیائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، لاک ڈاؤن 38ویں روز میں داخلمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواںملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں MuharramUlHaram عاشوراء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردو2010 میں 1000 مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی شرح 0.08 فیصد تھی جو 2018 میں بڑھ کر 0.11 فیصد ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »