پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

دنیا بھر میں مرض سے ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی آئی، پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوںکی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار پہنچ گئی۔ فوٹو : فائلایچ آئی وی/ ایڈز کی عالمی تنظیم کے سالانہ رپورٹ 2019 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افرادکی تعداد میں 13 فیصداضافہ ہوا ہے جودنیا بھر میں سب سے زیادہ شرح ہے۔

اس رپورٹ میں سرنج کے ذریعے نشے کی عادی افراد میں ایڈز پھیلنے کی شرح 21 فیصد بتائی گئی ہے جبکہ ہم جنس پرست افرادمیں یہ شرح 3.7 فیصد، خواجہ سراؤں میں 5.5 فیصد جبکہ جسم فروشی میں ملوث افراد میں شرح 3.8 فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا کہ 59 فیصد افرادکواپنے ایچ آئی وی/ ایڈزکے بارے میں معلومات ہے جبکہ حاملہ خواتین کی 56فیصد اینٹی ریوٹرل علاج کرارہی ہیں۔ 2010 سے نئے ایچ آئی وی/ ایڈز کیسز میں 9 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔ 2018میں 200,000 افراد ایچ آئی وی/ ایڈز کی وجہ سے ہلاک ہوئے جبکہ 2010 میں 270,000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ایچ آئی وی/ ایڈزکی وبا مخصوص لوگوں میں موجود ہے جس میں مرد ہم جنس پرست افراد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس: تھانوں میں تشدد پر ایس ایچ او بلیک لسٹ قرار دیا جائے گاپنجاب پولیس: تھانوں میں تشدد پر ایس ایچ او بلیک لسٹ قرار دیا جائے گا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر کے امتحانات میں 80 فیصد طلباء فیلتفصیلات کے مطابق ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر فرسٹ ایئر کے امتحانات میں 52 ہزار 825 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 42 ہزار 739 امیدوار فیل ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو انصاف دلانے کے جذبے سے پولیس میں آئی ،فائزہ نوازخواتین کو انصاف دلانے کے جذبے سے پولیس میں آئی ،فائزہ نواز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائدانجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد UET Canteen Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »