خان پور تھانے سے بچے کی عینک چرالی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خان پور تھانے سے بچے کی عینک چرالی گئی arynewsurdu

خان پور: رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سٹی تھانے کے اندر سے بچے کی عینک چرا لی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق خان پور سٹی تھانے کے اندر چوری کی واردات ہوئی جس میں مسواک فروش بچے کی عینک چرالی گئی۔بچے نے درخواست میں مٔوقف اختیار کیا کہ تھانے کے اندر سے عینک چوری ہوئی ہے اسے برآمد کروایا جائے۔ ذرائع کے مطابق تھانے میں موجود فرنٹ ڈیسک انچارج اویس جتوئی نے اپنی جیب سے دو سو روپے دے کر کیس نمٹا دیا جس کے بعد بچہ بھی خوشی خوشی گھر روانہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mtlb shote shote nawaz bahr ghoom rahe hain 😂

کابینہ کا کوئ وزیر تو وھاں نہی تھا😀

کاش ہمارے پورے معاشرے میں اویس جیسے انچارچ ھوں. آمین

Jati Umra ki talashi le jaye 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی شہباز شریف کے ڈر سے ٹانگیں کانپتی ہیں، مریم نوازشہباز شریف نے شیروانی پہن لی اور وزیراعظم بن گیا اب تم اپنے زخم چاٹتے رہو، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI ReleaseDoctorsPayBeforeEid Hhhaaaa isko Kia ho gaya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

20لاکھ۔۔عمران خان کی کارکنوں سے بڑی فرمائشآپ نے عید پر بھی آرام نہیں کرنا ،عید ملیں تو کان میں کہیں حقیقی آزادی کی جنگ لڑنی ہے۔سابق وزیراعظم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان الزامات سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں، اکبر ایس بابرعمران خان الزامات سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں، اکبر ایس بابر arynewsurdu PakistanKiAwazARY صدر نہ بنانے پر ایسا ناراض ہوا کہ اب تو کسی پمپ پر بھی نہیں مل رہا۔۔۔!!! 😁۔۔۔!!! پتہ کرو کہیں غیرت سے ڈوب کر تو نہیں مر گیا۔ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور او خبیث بڈھے کون بھاگا ہے وہ بھی یہیں ہے اور تم بھی تو بتاؤ کس الزام کا جواب نہیں دیا اس نے جھوٹا پروپگینڈہ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے بےغیرتوں نسلی بے غیرت لگتا ھے امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات، اہم قانونی معاملات پر مشاورتذرائع کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کے لیے آئے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کے لیے بلایا۔ iamammarsajjad1 Isey to chor of justice kehna chahey رانا ثناء اللہ قادیانیوں کا بھائی ہے بقول رانا ثناء اللہ، مولانا صاحب کو خبر موصول چکی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا سے سازش تک کی کہانی خود عمران خان کی زبانی11:10 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف  عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے رہی  ہے۔ پی ٹی آئی   کا کہنا ہے۔ حکومت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »