زیادہ ویوز کیلئے اپنا جہاز کریشں کرنے والے یوٹیوبر کا لائسنس منسوخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف امریکی یوٹیوبر ٹریور جیکب کا طیارہ اڑانے کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانبے: DailyJang

بتایا جاتا ہے کہ امریکا کی وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ نے یہ اقدام ان کی جانب سے اپنے چھوٹے پروپیلر طیارے کو جان بوجھ کر کریش کرنے اور پھر اپنے پیراشوٹ اسکیپ کے دوران اس کی فلمنگ کرنے میں ملوث پائے جانے پر کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں ٹریور جیکب جو کہ سابق اولمپک اسنوبورڈر سے یو ٹیوبر بنے ہیں، انہوں نے کیلیفورنیا کے لاس پیدریس نیشنل پارک فاریسٹ کے پہاڑوں پر اپنا چھوٹا پروپیل طیارہ ارادتاً کریشں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ویزا‘ فروخت کرنے کا اعلانمعاشی طور پر بحران کا شکار اور ڈالر میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھانے اور ایندھن کی قیمت ادا کرنے سے محروم سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو اپنی طرف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عبدالرزاق کا ہیئر اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز، شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہانضمام الحق اور وقار ہونس سمیت سابق کپتان شاہد آفریدی بھی متاثر ہوئے اور عبدالرزاق کی کٹنگ کی تعریف کی مزید تصاویر دیکھیں:GeoNews ShahidAfridi AbdulRazzaq
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پی آئی اے طیارہ اسٹینڈبائی رکھنے کا حکموزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پی آئی اے طیارہ اسٹینڈبائی رکھنے کا حکم ARYNewsUrdu pakistankiawazary بھکاری سرکار اللّٰہ تعالیٰ غرق کرے شوباز کو آمین اس کا خرچہ کون کرے گا Ary best 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عبدالرزاق کا ہیئر اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا لاہور انتظامیہ پر ورکرز کنونشن کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالنے کا الزامشفقت محمود کا لاہور انتظامیہ پر ورکرز کنونشن کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو)
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »