بھارت میں باپ کمسن بیٹے کی میت موٹرسائیکل پر لے جانے پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں باپ کمسن بیٹے کی میت موٹرسائیکل پر لے جانے پر مجبور arynewsurdu India

نئی دہلی: بھارت میں باپ کمسن بیٹے کی میت کو موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور ہوگیا واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔

باپ نے ایمبولینس ڈرائیور سے رقم کم کرنے کی التجا کی لیکن ڈرائیور نے ان کی ایک نہ سنی اور مجبور باپ سے بدتمیزی کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنے دکھ کی بات ہے خدا کی قسم

😡😡😡😡

کچھ یاد آیا ، کہ سندھ کے کسی قصبے یا شہر میں کچھ ایسی ہی صورتحال درپیش ہوچکی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: ایمبولینس کا بھاری کرایہ، باپ بیٹے کی میت بائیک پر لیجانے پر مجبور10سالہ بچے کو شدید گردے اور جگر کی خرابی کے باعث اسپتال لایا گیا تھا اور وہ پیر کی شب انتقال کرگیا۔ Aur tumhara chor wazeer e azam shobaz awam k tax k peso se PIA airline pee Saudi Umrah pee jaraha ha Allah inka Umrah qabool na farmay ameen + me ye shaitaan ko kankariyan marny zaroor jaen lag pata jaega k shetan inko marta ha ya ye shetan ko marty hain 7 Amazing Benefits of Green Tea u can read now انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور سوگوارانکو صبروجمیل عطا فرماۓ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حجاب پر پابندی : بھارت میں طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیابھارت میں حجاب پر پابندی کا معاملہ مزید الجھتا جا رہا ہے، کرناٹک کی6 طالبات کو 12ویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے سے منع کردیا گیا ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو) عزت نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں۔۔۔۔ اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹکے کی چونٹ پے ظالم کو برا کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مجھے نہ سولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ہے Shame On 'E'ndia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: نماز عید سڑک پر پڑھنے پر پابندیبھارت: نماز عید سڑک پر پڑھنے پر پابندیُ PakistanKiAwazARY ARYNewsUrdu جب بندہ اللہ پر تقویٰ کرتا ہے اور مالک الملک کو اپنا سب کچھ مان لیتا ہے تو پھر اللہ اپنے سوالی بندے کو بے سہارا نہیں رہنے دیتا۔ طہارۃ_القلوب Indian is totaly 🖕 Yha Indian Muslims ki saza hn jo apna pasia dakh kar hijrat nhi ki Pakistan nhi ayy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفد کے ہمراہ عمرے پر جانے پر شاہ محمود کا وزیراعظم پر طنزامپورٹڈ وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ پر جانے والوں کی طویل فہرست قابلِ تشویش بات ہے : شاہ محمود اس ملک کو فوج آئین کے ساتھ کھڑی ہو گئ ہے۔ اور پاکستان کی عوام آئیں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر جنرل باجوہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں WeStandWithGenBajwa Sub PTi Walo pur Lant ✋ 7 Amazing Benefits of Green Tea u can read now
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملپول اے میں بھارت، جاپان، پاکستان اور انڈونیشیا جبکہ پول بی میں ملائیشیا،کوریا، عمان اور بنگلہ دیش شامل ہیں مزید پڑھیں: Hockey AsiaCupHockey GeoNews امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارشل آرٹس کیٹیگری میں پاکستان نے بھارت اور چین کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے - ایکسپریس اردوگنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیں او سو نائیس ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »