وفد کے ہمراہ عمرے پر جانے پر شاہ محمود کا وزیراعظم پر طنز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپورٹڈ وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ پر جانے والوں کی طویل فہرست قابلِ تشویش بات ہے : شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کے وفد کے ہمراہ عمرے پر جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امپورٹڈ وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ پر جانے والوں کی طویل فہرست قابلِ تشویش بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچ پر عیاشی ان کی بےشرمی اور لاپرواہی کی عکاس ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے اور ان کے ہمراہ اتحادی جماعتوں کے سربراہ بھی عمرہ پر روانہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shah Mehmood ko esy jhot bolty sharam Ani chaey

اس امپورٹیڈ حکومت کا مقصد صرف پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر ملک کے ایٹمی اساسوں کو امریکہ کے حوالے کرنا ہے۔ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

ImportedGovernmentRejected

اگر مجھے نکالا گیا تو میں اتنا خطرناک ہو جاؤنگا کہ تمھاری رمضان کی قیمتی راتیں بھی تباہ کردونگا بڑا شیطان

bait ul maal k daaku election kay nam pay talashi say bhaag raha hay? Niazy nay NAB or FIR or Shahzad Akbar say sari dunya ky jhootay cases pay talashi ly or aaj khud apnay kaalay kartoot chupanay k lye election k naam pay talashi say bhaag raha hay niazyTlashyDay

کم ظرف لوگوں کی یہی نشانی ہوتی۔ عمرہ اپنی جیب خرچ پہ جارہے۔ اور اس پہ بھی سیاست۔ شاہ محمود قریشی کو شرم آنی چاٸیے ایسے گھٹیا بیانات دیتے ہوۓ

What is the main source of income of Shah Muhammad Qurashi-Ex-Foreign Minister

Sub PTi Walo pur Lant ✋

7 Amazing Benefits of Green Tea u can read now

جیو نیوز والے تو ایک نمبر کے بے غیرت ہیں ہے

اس ملک کو فوج آئین کے ساتھ کھڑی ہو گئ ہے۔ اور پاکستان کی عوام آئیں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر جنرل باجوہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں WeStandWithGenBajwa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن کے آشنا کے ساتھ بھاگ جانے پر دولہا نے خودکشی کر لینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دلہن کے آشنا کے ساتھ بھاگ جانے پر 30سالہ دولہا نے خودکشی کر لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا کی شوہر کے ہمراہ پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئیایک ویڈیو میں دعا کو شوہر کے ہمراہ گاڑی میں جب کہ دوسری ویڈیو میں کمرے میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز کی مریم نواز کو عمرے پر جانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت سے معذرتججز کی مریم نواز کو عمرے پر جانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت سے معذرت arynewsurdu PakistanKiAwazARY اوو کتنے ظالم ہیں بےبی کو پاپا پاش نہیں جانے دے رہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Judges want bigfatammount خواب ہے سو جائیں آنکھیں نہیں کھل رہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہےمشعال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے دباؤ کا مقابلہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں: بلاولعمران خان کا الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان فارن فنڈنگ کیس میں بلیک میلنگ ہے، پی پی چیئرمین 🎲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کام سے روکے جانے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی ڈٹ گئے اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) محکمہ قانون پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل کو کام سے روک دیا تاہم ادھراحمد اویس بھی ڈٹ گئے اور کہا ہے  کہ جب تک گورنر عہدے سے نہیں ہٹاتے 1st comment DailyUrduPoint
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »