خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری، ایک گولڈ بار کی قیمت کتنی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری، ایک گولڈ بار کی قیمت کتنی؟ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی قدیم سکہ ساز کمپنی رائل منٹ نے خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری کردیے۔مسلم کونسل کے عبدالعظیم احمد نے بتایا کہ خانہ کعبہ کے نقش والے گولڈ بار متعارف کرانے کے لیے برطانوی کمپنی کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا لگا۔

رائل منٹ کمپنی میں قیمتی دھاتوں کے ڈائریکٹر اینڈریو ڈکی سکوں کے حوالے سے کہا کہ سکے بناتے وقت 1100 سالہ تاریخ کے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ہمارے کاریگروں نے متبرک ترین مقام خانہ کعبہ کی خوبصورت شبیہہ والے گولڈ بار تیار کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلمانوں کو ایموشنل بلیک میل کیا جائے گا۔۔ وہ کرپشن کے پیسوں سے خانہ کعبہ کے نقش والے بسکٹس خرید کے رکھیں گے اور سوچیں گے کہ کرپشن کا پیسا حلال ھو گیا ھے۔۔

خریدتے وقت دھیان رکھیں کیونکہ ایسا نہ ہو جب بیچنے لگیں تو دھر لیے جاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی کمپنی نے خانہ کعبہ کے نقش والے گولڈ بار جاری کردیےخانہ کعبہ کے نقوش والے ویلز کی مسلم کونسل سے مشاورت کے بعد 20 گرام سونے کے یہ بار بنائے گئے ہیں۔ برائے مہربانی آپ گولڈ بار کو کوئی بندہ مت بیچے کیونکہ اس پر خانہ کعبہ کا نقش موجود ہے PDM Ab vo baichen gy kesy. Geo ky lafafon ky mutabik khana kaba ky nuqsh wali cheez bechi ni ja sakti They know the Muslim Arabs can afford their Product and how to cash them.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ، دولاکھ روپے سے تجاوزملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا پھر سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح 100 فیصد سے تجاوز کر گئی - BBC News اردوارجنٹینا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ گوشت کی قیمت میں اضافہ ہے جو صرف ایک ماہ کے دوران 20 فیصد مہنگا ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زمان پارک کے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا کارکن پہرے پر تازہ ترین صورتحال جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک  کے راستوں کو کنٹینرز لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- توشہ خانہ کے قانونی واخلاقی پہلوتوشہ خانہ کابینہ ڈویژن کے زیر انتظام وہ سرکاری محکمہ ہے جہاں بیرون ممالک کے دوروں کے دوران حکمرانوں اور اعلیٰ عہدیداروں کو ملنے والے تحائف جمع ہوتے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »