ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح 100 فیصد سے تجاوز کر گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارجنٹینا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ گوشت کی قیمت میں اضافہ ہے جو صرف ایک ماہ کے دوران 20 فیصد مہنگا ہوا۔

ارجنٹینا کے مقامی خبر رساں ادارے امبیٹو نے کہا ہے کہ موسمی حالات، ملک میں گرمی کی طویل لہر اور خشک سالی نے مویشیوں اور فصلوں کو شدید متاثر کیا۔گذشتہ برس ستمبر میں ارجنٹینا کے عوام مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے جبکہ فروری میں ملک کے مرکزی بینک نے کہا کہ قیمتوں میں اضافے کے جواب میں ایک نیا دو ہزار پیسو کا نوٹ جاری کیا جائے گا۔

ارجنٹینا کی حکومت طویل عرصے سے مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن سیاسی تقسیم نے ملک کی اقتصادی پالیسی کو متاثر کیا۔ گذشتہ موسم گرما میں ملک کے معاشی بحران کے باوجود صرف چار ہفتوں کے دوران تین اقتصادی وزرا ایک دوسرے کی جگہ پر آئے۔ کہا جاتا ہے کہ ارجنٹینا کے معاشی مسائل سے نمٹنے کے معاملے پر صدر البرٹو فرنانڈیز، نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز سے متضاد رائے رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 30 ماہ کے اس پروگرام میں ارجنٹینا کو کل 44 ارب ڈالر کا قرض ملنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانی لیبر کیمپ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی لیبر کیمپ میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جس میں سینکڑوں ورکرز نے شرکت کی اور پاکستان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے کراچی ڈویژن میں 53 یونین کمیٹیاں بڑھا دیںکراچی میں یوسیز کی تعداد 246 سے بڑھا کر 299 کر دی گئی ہے: اعلامیہ حکومت سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ائیر ہوسٹس کی عمارت سے گر کر ہلاکت، معاملہ مشکوک ہونے پر انجینئر بوائے فرینڈ گرفتارہمارا حال ہی میں جھگڑا ہوا تھا جس میں لڑکی اونچی عمارت سے گر کر جان کی بازی ہار گئی: گرفتار بوائے فرینڈ کا پولیس کو بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : آتشزدگی کے باعث 150 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں، خاتون زخمیکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے ملیر 15 نمبر کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے باعث 150 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں جبکہ آگ سے جھلس کر ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ کوئی نیا طریقہ ڈھونڈ لیں Inna Lillah He Wa Inna Eleye He Rajioon..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمان پارک میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کیخلاف درخواست دائرلاہور : زمان پارک میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی گئی کہ عدالت شیلنگ فوری طور پر روکنے کا حکم دے۔ نی نور جہاں تیرے پتر کشمیر نوں چھڈ کے لاہور دے پیچھے پے گئے نی 🤦 پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں، صرف بدمعاشی چل رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی جانب سے ایوارڈ شو ریاض ریجن میں 20 سے زائد ٹریول ایجنٹس کو شاندار کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے ٹریول ایجنٹس میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیف کمرشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »