سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ، دولاکھ روپے سے تجاوز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ، دولاکھ روپے سے تجاوز ARYNewsUrdu

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مذکورہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 اور دس گرام قیمت میں 428 روپے کا اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا پھر 2 لاکھ سے متجاوزآج ملک میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگاانٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا پھر سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگاگزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »