’قربانی سے گریز نہیں کروں گا، کسی سے بھی بات کرنے کیلیے تیار ہوں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’قربانی سے گریز نہیں کروں گا، کسی سے بھی بات کرنے کیلیے تیار ہوں‘ arynewsurdu

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے ملک کی خاطر میں کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ میں اس ضمن میں کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہوں اور اس جانب میں ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ قبل ازیں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننا ٹیک اوور کو دعوت دینا ہوگا، میری حکمت عملی اس بات پر ہے کہ یہ سپریم کورٹ فیصلے کو مانتے ہیں یا نہیں، پولیس اور رینجرز اہلکار میری گرفتاری کے لیے دوبار میرے قریب پہنچے، کوئی شک نہیں کہ گرفتاری کے بعد مجھ پر حراستی تشدد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب ہمیں آپ کی قربانی نہیں چاہیئے وقت کے فرعونوں کے سامنے سر نہ جھکائیں۔ آپ کا سر صرف اللّٰه کے سامنے ہی جھکنا چاہیئے ۔ ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں

Qurbani deni hy to giriftari de na

Kharmkhor sala

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی قیادت کو دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کا کہا، صدر مملکت - ایکسپریس اردوحکومت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ملک کی خاطر کسی بھی شخص یا سیاسی جماعت سے ملنے کو تیار ہوں، عارف علوی Karachites Crying 😢 👇👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے ’عمران خان اور انتخابات‘ سے متعلق زلمے خلیل زاد کا بیان مسترد کردیا - ایکسپریس اردودفتر خارجہ نے ’عمران خان اور انتخابات‘ سے متعلق زلمے خلیل زاد کا بیان مسترد کردیا expressnews ImranKhan PTI ZamanPark ایسے ہی سائفر مسترد کیا ہوتا تو آج یہ دن ہی نہ دیکھنا پڑتے زمان_پارک_پُہنچو Puppets are always puppets Be careful pti use social media calling the mobile phone companies operator's recording your calls
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘یاسمین راشد کی صدر عارف علوی سے بات چیت کی آڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں: وزیر دفاع Dur fity اگر یہ ہنگامہ کراچی میں ہوتا تو آپ لاشیں دے چکے ہوتے میرے محسن جتنی مہنگائی ہو گئ ہے آپ کی سیاسی لاشیں الیکشنز میں نکلیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی کا صدر میں ہوں مریم نہیں، شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے پہلے احتساب مریم نواز کا نکتہ نظر ہوگا لیکن پارٹی کا صدر میں ہوں مریم نہیں 😂😂😂😂🤣😄😄 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام بہادر کرتے ہیں: نواز شریفعمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ کیا ہے، وقار عمران خان کے قریب سے بھی نہیں گزرا: سابق وزیراعظم کی تنقید ترقی کرتے پاکستان کو جیسے نیازی تم نےتباہ و برباد کیا ھے اور قوم کے اخلاق تباہ کیے اللہ آپکو بھی ویسے ہی تباہ کرے آمین Tpu aour kia baiti ko girwi ralh ker phor rakhail bana ker bohot kam loug jatay hain Khud sb se bara phatuuu london bhaga wa ha🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے: عمران خانانتخابات کسی صورت 90 دن سے آگے نہیں جانے دیں گے، انتخابات 90 روز سے آگے گئے تو آئینی تحریک چلائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی ایک کو بواسیر لگ گئی اور دوسرے کو کورونا۔ آ گیا انقلاب پرویز الہی کو کرونا نہیں رونا ہو گیا ہے Kitna harami hai pervez elahi ko corona hogaya hai keh diya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »