میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے: عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی کدھر ہیں؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا اہم انکشاف

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی اور عمل درآمد پر یقین رکھتا ہوں، 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گا، جب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہوں گا توسارا ڈرامہ کیوں رچایا جا رہا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا میرے کارکن غصے میں ہیں، کارکن کہتے ہیں آپ کیوں بار بار قانون پر عمل درآمد کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننا ٹیک اوور کو دعوت دینا ہو گا، میری حکمت عملی اس بات پر ہےکہ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا مارچ 2021 میں اہم شخصیت نے بتایا کہ جنرل باجوہ آپ کو نکالنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، پولیس اور رینجرز اہلکار میری گرفتاری کے لیے دو بار میرے قریب پہنچے، کوئی شک نہیں گرفتاری کے بعد مجھ پر تشدد ہو گا۔

چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق سوال پر عمران خان نے انکشاف کیا کہ چوہدری پرویز الٰہی کو کورونا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kitna harami hai pervez elahi ko corona hogaya hai keh diya

پرویز الہی کو کرونا نہیں رونا ہو گیا ہے

ایک کو بواسیر لگ گئی اور دوسرے کو کورونا۔ آ گیا انقلاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، عمران خانلاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، its really sad جیسے چھوٹے بچے سکول جاتے ہوئے روتے ہیں میم مجھے ماریں گی مجھے سکول نہیں جانا مرشد الله کی مدد ساتھ ہے ان جی ایچ کیو والوں کو اب قوم پٹہ ڈالے گی انشاء الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے پیش قدمی دراصل کیوں روکی ہے ؟ وجہ سامنے آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں آپریشن کچھ وقت کیلئے معطل کرتے ہوئے پیش قدمی روک دی ہے جس کی وجہ پاکستان سپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعمران نیازی ریلی میں جاسکتا ہے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوسکتا، شہباز شریف لعنت تیری پوری خاندان پر نیب سے کیسز ختم کروانے والا اور منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہونے والے دن کٹھ پُتلی وزیراعظم بننے والا بوٹ پالیشیا کیسے ایسے بات کر لیتا ھے Oh Bahi Petrol ki Qemat aj Phir increase kar di ha awam ko imran khan ke pecha lagaya hua ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے انہیں جیل میں سب کچھ ملے گا لیکن وہ چیز نہیں ملے گی: سعد رفیق01:04 PM, 15 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے Pml🐖🐖🐖 Lakh di lanat hai media pe سعد رفیق کا منہ بہت بڑا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو ریلی میں نہیں عدالت پیش ہونے پر خطرہ ہے: قمر زمان کائرہعمران خان کو ریلی میں نہیں عدالت پیش ہونے پر خطرہ ہے: قمر زمان کائرہ PPP PakistanPeoplesParty PDM PMLN Imrankhan PTI Punjab Pakistan عمران خان کے ساتھ یہی ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس نے مسٹر x and Mr y کو ننگا کر دیا قوم کیا چاہتی کوئی فرق نہیں پڑتا مسٹر ایکس ماضی میں جو کچھ چھپ کر کرتے رہے وہ اب قوم سب جان چکی ہے آج مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کے لوگوں کو کہتے ہیں ہمارے لیے کیا آواز اٹھاؤ گے پہلے خود تو آزاد ہو جاؤ شرم سے ڈوب مرو ججوں فوج اور موجودہ امپورٹڈ حکومت بے شرم دلوں کے ترجمان کو یہ بھی سمجھ نہ آسکا کہ خان کو عوام سے نہیں، بلکہ سی آئی ای کے پالے کینیا والے کتوں سے ارشد شریف جیسے سلوک کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائشگاہ کے اندر سے پولیس پر پٹرول بموں سے حملہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا زمان پارک میں آپریشن جاری ہے، کارکنوں نے پولیس پر پٹرول بم سے حملہ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »