خاتون بریسٹ کینسر سے لاعلم، کتوں نے سراغ لگا لیا، ڈا کٹر حیران

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لوگوں کو جانوروں کے ساتھ کچھ زیادہ ہی انسیت ہوتی ہے، اسی طرح جانور بھی اس انسیت کا مظاہرہ کئی بار کرتے ہیں۔ اسی حوالے سے ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ایک خاتون کو کینسر تھا جس کا سراغ لگانے میں کتوں نے مدد کی۔

رساں ادارے کے مطابق برطانوی خاتون لِنڈا منکلے پالتوں کتوں سے بے پناہ محبت کرتی ہیں اور کہتی ہیں اپنے پالتو جانوروں کی احسان مند ہوں جنہوں نے تیزی سے بڑھتے ہوئے چھاتی کے سرطان کا سراغ لگانے میں مدد کی اور ان کی جان بچائی۔

خاتن کا کہنا تھا کہ لیکن پھر اس نے ہر روز ایسا کرنا شروع کردیا میں اس کو روکتی تب بھی وہ ایسا کرنے سے باز نہیں آتا۔ لنڈا کا کہنا ہے کہ اپنے پالتو کتوں کی شکر گزار ہوں جن کی وجہ سے انہیں بیماری کا علم ابتدائی اسٹیج پر ہی ہوگیا اور کامیاب علاج کیا جاسکا۔ ایک اپائنٹمنٹ کے دوران لنڈا نے ڈاکٹر کو کتوں کی غیرمعمولی حرکت کا بتایا جس پر ڈاکٹر حیران رہ گئے اور کہنے لگے کہ آپ کو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے انہوں نے آپ کی جان بچائی۔ لنڈا اور ان کے کتوں کی یہ انوکھی کہانی سارے ہسپتال میں بھی مشہور ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے: چودھری شجاعت حسینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انہیں بھی چاہئے کہ ہمیں اپنا ساتھی سمجھیں نہ کہ دشمن۔ عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں، اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، اسلحے سے بھری گاڑیاں پکڑی گئیںراولپنڈی: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں، اسلحہ مختلف شہروں میں سپلائی کیا جانا تھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی میں صدر ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑیاں Masallah great job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت :31 انگلیوں والی خاتون ’ڈائن‘ قرار، شہری خوفزدہبھارت :31 انگلیوں والی خاتون ’ڈائن‘ قرار، شہری خوفزدہ India Woman 31Fingers Odisha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »