راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، اسلحے سے بھری گاڑیاں پکڑی گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، اسلحے سے بھری گاڑیاں پکڑی گئیں ARYNewsUrdu

راولپنڈی: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں، اسلحہ مختلف شہروں میں سپلائی کیا جانا تھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی میں صدر ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑیاں پکڑ لیں جبکہ چونترہ پولیس نے اسلحے سے بھری دونوں گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان گرفتار بھی ہوئے، گاڑیوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ گاڑیوں سے 36پستول، 3کلاشنکوف اور ایک رائفل برآمد ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ گاڑیوں سے بڑی تعداد میں دھماکاخیز مواد اور میگزین بھی شامل ہے، اسلحہ مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔ اس اہم کارروائی سے ملک بڑی تباہی سے بچ گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masallah great job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرضے کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگااسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 6 ارب ڈالر کے قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور 3 فروری سے شروع ہوگا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قرضے کی اگلی قسط کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے آئی ا Hmra mulk r kitny krz lee ga Jo paisa refund kia politicians sy us sy abi tk mulk k halat me bhtri ku nhi a rhi din ba din mehngai barhti hi j rhi ha لعنت تواڈے تے لعنت عمران تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus XiJinping
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، تبادلے سے متعلق بات چیت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ،دفتر خارجہ کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے پاکستان پر راکٹ حملے Bohat bayghairat log ho tm namak haram ashrafghani TOLOnews
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ - ایکسپریس اردو12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی سے غیر قانونی طریقے سے بجلی کی سپلائی لی گئی تھی۔ اب تک جو یہ بے لگام حکومتی نمائندے قوم کو جھوٹ بتاتے رہے انکے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے Lakh lanat ShkhRasheed tery jaman ty. Allah tenu barbad kry Amen.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعجعلی اکاؤنٹس کیس ،غلام قادر مری کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »