سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر مکمل پابندی عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے سگریٹ کےاشتہارات، سپانسر شپ، انعامی سکیموں پرمکمل پابندی عائد کردی ہے اس کے ساتھ ساتھ پاور وال، پوسٹرز، بینرز، سکرین، سینما گھروں اور تھیٹرز میں سگریٹ کے اشتہارات کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، یہی نہیں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ تمباکو مصنوعات کے تشہیر پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نےاس حوالے سے کہا کہ سگریٹ بنانے والی کمپنیاں دوکان میں یاباہرکوئی اشتہار چسپاں نہیں کرسکیں گی ، کسی کوذاتی ای میل یاڈاک کے ذریعہ اشتہار نہیں دیا جا سکے گا ۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ کم عمر بچے اب تمباکو مصنوعات کی اشتہاری مہم جوئی کاشکار نہیں ہوں گے، ہرسال ایک لاکھ 66 ہزار افرادتمباکونوشی کےباعث امراض سےمرجاتےہیں، تمباکونوشی کی روک تھام پرمؤثر قانون سازی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔

یاد رہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ملک بھر کے سگریٹ ریٹیلرز کو نوٹسز جاری کردیئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پابندی نافذ بھی ہونی چاہیئے

well done

good

.WELL DONE.GREAT JOB DONE BY OUR GOVT......ITS GREAT...THANKS MR.PREMIER.

Yes its too mandatory as 430,000 people are dying every year due to tobacco nicotine worlwide. In america every 7th death occurs due to cigarette. Unfortunately in our strip, it is used as a fashion. Cigerette is a chemical weapon, kill the cigarette before it kills you.

میڈیا کا مزید رونا شروع پہلے ہی تبدیلی سرکار نے میڈیا کی کمائی بند کی ہوئی ہے اب اوپر سے سگریٹ اشتہارات والی کمائی بھی بند میڈیا کدھر جائے اور کہاں سے کمائے یہی وجہ ہے کہ وہ لفافے لینے پر مجبور ہے اور پھر ان لفافوں کو حلال کرتے ہوئے حکومت کے خلاف بولتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دیوزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دی Pakistan HealthMinistry Cigarette Ads Sponsorship Banned pid_gov MoIB_Official PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دیGood Good very good Shuker Allah pak k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دیجس کام میں محنت نہ کرنی پڑے,وہ کام تو یہ محکمے بار بار کرتے ہیں,
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور اسپانسرشپ پر پابندی لگا دیاب دکانوں سمیت کسی بھی جگہ سگریٹ یا تمباکو کا اشتہار نہیں لگایا جاسکتا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Chalo ya b dekh lengy ... Ishtehar ka kaya, Peena band kerwao logon ka.?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ کے اشتہارات پرمکمل پابندی عائد | Abb Takk NewsAur cigrates k liye airports tk alag space hoti
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سگریٹ چھوڑ دیں تو پھیپھڑے اپنی مرمت کر لیتے ہیںآپ کے پھیپھڑوں میں ایسی ’حیران کن‘ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کی خود ہی مرمت کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو سگریٹ نوشی کو ترک کرنا پڑے گا۔ is ka malab hai ap logon ko hausla de rahan hain k wo zayad use karai نا چھوڑیں تو بھی کر لیتے ہیں 🤓
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »