وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ، سگریٹ اشتہارات، انڈسٹری کی سپانسرشپ، انعامی سکیموں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں پوسٹرز، سکرین، سینما گھروں میں تمباکو نوشی کی مصنوعات کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، سگریٹ بنانے والی کمپنیاں کسی بھی دکان کے اندر یا باہر کوئی اشتہار نہیں لگا سکیں گی۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے ذریعہ تمباکو مصنوعات کے تشہیر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کسی کو ذاتی ای میل یا ڈاک کے ذریعہ اشتہار نہیں دیا جا سکے گا، کم عمر بچے اب تمباکو مصنوعات کی اشتہاری مہم کا شکار نہیں ہوں گے، ملک میں ہر سال 1 لاکھ 66 ہزار افراد تمباکو نوشی کے باعث مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوتے ہیں، تمباکو نوشی کی روک تھام کے لئے موثر قانون سازی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، قانون کے اطلاق کے لئے ہر ممکن حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کام میں محنت نہ کرنی پڑے,وہ کام تو یہ محکمے بار بار کرتے ہیں,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دیGood Good very good Shuker Allah pak k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دیوزارت صحت نے سگریٹ اشتہارات اور سپانسرشپ پر پابندی لگا دی Pakistan HealthMinistry Cigarette Ads Sponsorship Banned pid_gov MoIB_Official PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردواس موضوع پر ہونے والی عالمی ادارہ برائے صحت کی دوسری میٹنگ میں کرونا وائرس کو عالمی وبا کہا گیا ہے have u read the tweet of dr mirza mohammad yousaf اچھا جی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس انسانی جانیں نگلنے میں مصروف،عالمی ادارہ صحت نے بڑے اقدام کااعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خطرناک ترین کرونا وائرس انسانی جانوں کو نگلنے میں مصروف ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو دراصل حکومت واپس کیوں نہیں لارہی ؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے انتہائی پریشان کن انکشاف کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »