Saud Usmani : سعود عثمانی :- جہاں نما‘ قلعہ مبارک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاں نما کو شاہ جہاں آباد کے نام سے ایک مناسبت بھی تھی۔ میری یادوں کی البم میں مسجد کی بہت سی تصویریں صف بہ صف موجود ہیں۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

''مسجد جہاں نما‘‘ سچ سچ بتائیے کیا آپ کو یہ پڑھنے سے پہلے معلوم تھا کہ دلّی کی جامع مسجد کا اصل نام یہ ہے۔ مجھے تو لگتا ہے دلّی والوں کو بھی یہ نام نیا لگے گا جو روز ''جاما مسجد‘‘ آتے جاتے ہیں۔ جہاں نما کو شاہ جہاں آباد کے نام سے ایک مناسبت بھی تھی۔ میری یادوں کی البم میں مسجد کی بہت سی تصویریں صف بہ صف موجود ہیں۔ کئی بار اور مختلف موسموں میں یہاں جانا ہوا۔ کئی بار سجدہ ریزی کی۔ رمضان کے ایک دو روزے اور ان کی رونق بھی دیکھی۔ روایت کے مطابق افطار کے وقت توپ سر ہونے کا منظر بھی...

لیکن دلی کی جامع مسجد ان صفات میں بادشاہی مسجد سے کم سہی دیگر صفات میں بڑھی ہوئی ہے۔ ایک تو یہ کہ چاروں طرف سے پرانی دلّی میں گھری ہوئی ہے؛ چنانچہ ہر وقت مسجد پُررونق دکھائی دے گی۔ جامع مسجد اور بادشاہی مسجد کے نام ہی ان کا فرق بتا دیتے ہیں۔ بادشاہی مسجد بادشاہوں اور خواص کے لیے معلوم ہوتی ہے۔ داخلے کا صرف ایک بڑا دروازہ ہے جو قلعے کے سامنے کھلتا ہے۔ عام آدمی کا گزر کم کم ہے جبکہ جامع مسجد دلّی میں عوام کا براہ راست رابطہ ان درودیوار سے بہت زیادہ ہے۔ تین اطراف سے یہاں آیا جا سکتا ہے۔ دلّی کے...

مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھے میں نے دلّی کا قتل عام چشم تصور سے دیکھا اور کسی کا وہ فقرہ یاد کیا کہ ''شہر کی ساری سرخیاں بڑھ کر جامع مسجد کی سیڑھیوں تک آگئیں‘‘ سرخ سلیں مزید سرخ ہو گئیں۔ جنہوں نے گھروں میں خود کو محفوظ نہ سمجھا وہ جامع مسجد میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے لیکن پناہ کہیں بھی نہیں تھی۔ مسجد کے میناروں نے ہر کچھ عرصے بعد یہی منظر دیکھے۔ ایک منظر 1857 کی جنگ آزادی کا تھا۔ میں نے چشمِ تصور سے 1857 کے بعد کے منتقم گوروں کو دیکھا جو اسے مسمار کرنے کے درپے تھے‘ لیکن بالآخر جنہوں نے...

لیکن جہاں نما پر ختم نہیں ایک نام اور بھی ہے جو اسی طرح دوسرے لوگوں کو کیا، دلّی والوں کو بھی معلوم نہیں۔ کوئی بتاتا ہے تو حیران ہوتے ہیں ''قلعۂ مبارک‘‘۔ یہ نام وہ تھا جو دلی کے لال قلعے کا رکھا گیا تھا اور اسی نام سے اس کا ذکر کیا جاتا تھا۔ شہر بساتے وقت سب سے پہلے قلعہ تعمیر کیا گیا۔ شاہجہاں کو دو رنگ بہت پسند تھے‘ سرخ اور سفید؛ چنانچہ قلعہ سنگ سرخ اور شاید چونے کے سنگ سفید سے بنایا گیا۔ ایک اور حیران کن انکشاف کے لیے تیار ہوجائیں۔ قلعے کا غالب رنگ ہمیشہ سے لال نہیں تھا۔ انگریزوں کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ کیمپ جہاں انڈیا کی ’قیدی ہتھنیاں‘ چھٹیاں مناتی ہیںانڈیا میں ہر سال دسمبر کے مہینے میں ایک مرتبہ مندروں میں قید رکھی جانے والی ہتھنیوں کو ایک ’کیمپ‘ میں لے جایا جاتا ہے جہاں وہ چھٹیاں گزارتی ہیں اور ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلوریڈا:ونڈو شاپنگ کرتے مگر مچھ نے شہریوں کو خوفزدہ کردیایہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا جہاں مقامی افراد نے ایک 4 فٹ لمبے مگر مچھ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقاتاسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقات IsraeliPrimeMinisterBenjaminNetanyahu Moscow Visit VladimirPutin Russia netanyahu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کی خبریں جعلی ہیں: یو اے ای حکامدبئی: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے، اس بیماری کے باعث 213 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور یہ بیماری چین سے ہوتی ہوئی 18 ممالک تک پھیل گئی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، انہی میں سے ایک خبر متحدہ عرب امارات سے آئی ہے جہاں پر ’فیک نیوز‘پھیلائی جا رہی ہے جس کے مطابق مہلک بیماری کے باعث یو اے ای میں دو فروری کو سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ک Kia faida
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہاں تھوڑے سے لوگ امیر، باقی سب غریب ہوں، وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ماضی میں نچلے طبقے کو نظر انداز کیا گیا۔ ایسا سسٹم چاہیے تھا کہ مستحقین کو دیانتداری سے پیسہ پہنچے۔ اب سمجھ آئی جناب وزیراعظم صاحب نے اپنے گھر کے اخراجات کا زکر کیوں کیا تھا احساس کفالت پروگرام کا مطلب ہے قوم وزیراعظم کا احساس اور گھبرانا نہیں 😅😅😅😭 کامیاب ھو گا تمہاری نیت ٹھیک ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »