وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہاں تھوڑے سے لوگ امیر، باقی سب غریب ہوں، وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ماضی میں نچلے طبقے کو نظر انداز کیا گیا۔ ایسا سسٹم چاہیے تھا کہ مستحقین کو دیانتداری سے پیسہ پہنچے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں احساس کفالت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں کیا اور اعلان کیا کہ دو ہفتے میں اگلا مرحلہ شروع ہوگا جس میں عوام کو گائے، بھینس اور مرغیاں دی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کی کامیابی کے لئے ایک سسٹم بنانا تھا۔ ایسا سسٹم چاہیے تھا کہ نچلے طبقے کو دیانداری سے پیسہ پہنچے۔ کمزور طبقے کا بینک اکاؤنٹ کھولنا بہت زبردست کام ہے۔ اس کارڈ کے لئے یوٹیلٹی سٹور پر بھی ہم مدد کر سکتے ہیں۔ جبکہ سمارٹ فونز ایک انقلاب ہے۔ ان خواتین کو فونز کے ذریعے انفارمیشن ملے گی اور اسی سمارٹ فونز سے بچے سکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہم نے نچلے طبقے کو چھوڑ دیا، نہ ان کی صحت کا خیال رکھا گیا اور نہ ہی تعلیم کا۔ ہم نئے پاکستان میں نچلے طبقے کی ذمہ داری لیں گے۔ ہمارے نبی ﷺ نے مدینہ کی ریاست بنائی جس نے غریب طبقے کی ذمہ داری لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کامیاب ھو گا تمہاری نیت ٹھیک ھے

اب سمجھ آئی جناب وزیراعظم صاحب نے اپنے گھر کے اخراجات کا زکر کیوں کیا تھا احساس کفالت پروگرام کا مطلب ہے قوم وزیراعظم کا احساس اور گھبرانا نہیں 😅😅😅😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سےعاطف خان اورشہرام ترکئی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سےعاطف خان اورشہرام ترکئی کی ملاقات Read News PMImranKhan AtifKhan ShahramTarakai Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے جراتمندانہ اقدامات تبدیلی لائیں گے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ’’احساس کفالت پروگرام‘‘کا افتتاح کریں گے ، پروگرام کےتحت بیوہ خواتین سمیت نادارافرادکی مالی امداد اور انتہائی مستحق افرادکو2ہزارروپےماہانہ رقم دی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق حکومت مستحق اور غریب خاندانوں کی خود کفالت Nies
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ IndiaAK47LYaadHaiPakSyed If Kashmir stand for pashtuns than we will stand for him otherwise no chance to defence kashmir. SaysPashtuns Message2Kashmiris a_siab IhteshamAfghan FazalKhanAdvt khybereena ptm5550 Heela_Pashtana ZooyaAfghan Kashmir inshallah azad ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ سبی شہر کے اکثر ٹرانسفارمز ایک ماہ سے زاٸد کوٸٹہ میں پڑے ہیں جبکہ سبی والے انکے بننے کے بارے میں کچھ نہیں بتارہے بجلی بندش کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے بچے بوڑھے اور خواتين بجلی اور پانی کی بندش سے سخت اذیت کا شکار ہیں ہے کوٸی نوٹس لینے والا کہ مسٸلہ حل کراۓ۔ Koi faida ni khan ni woh niazi hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے جائیں گے :وزیراعظم عمران خانبڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے جائیں گے :وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »