خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا پر ہرجانہ عائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا پر ہرجانہ عائد تفصیلات جانئے : DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا ہے۔Advertisementخاتون کے والد نے اُسے اپنی بیٹی ماننے سے انکار کیا تھا اور والد کے کہنے پر شناختی کارڈ بلاک کیا گیا تھا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ عروج تابانی کو شناختی کارڈ بلاک ہونے کی صورت میں اذیت اور کرب سے گزرنا پڑا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں مزید کہا کہ نادرا کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ خاندانی جھگڑوں میں مداخلت کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای چالان کا میسج نے آنے پر 'بااثر خاتون' کا دکاندار پر تشددای چالان کا میسج نے آنے پر “بااثر خاتون” کا دکاندار پر تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون سیاستدان کا ’خود پر جنسی حملہ` ہونے کا انکشاف - BBC News اردوامریکہ کی ڈیموکریٹک سیاستدان الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے اپنے ایک انسٹاگرام لائیو ویڈیو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی حملے کا شکار بن چکی ہیں مگر اس بارے میں انھوں نے زیادہ لوگوں کو نہیں بتایا تھا۔ follow me WatanMuhibe یہ پردہ روز محشر تلک ہے رکھنا رب کی مرضی Ye Parda Roz Mehshar Talak Hai Rakhna Rab ki Marzi Find us on YouTube Sufiana Poetry ہور کی تیرے تے ایٹمی حملہ ہندا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا بھارتی اداکار شیزان خان پر دھوکا دہی کا الزام - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے شادی کی اور اب علیحدگی کیلیے درخواست دائر کردی، متاثرہ خاتون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا بھارتی اداکار سیزان خان پر دھوکا دہی کا الزام - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار نے گرین کارڈ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے شادی کی اور اب علیحدگی کیلیے درخواست دائر کردی، متاثرہ خاتون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کا علی ظفر پر الزام، 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائرمعروف گلوکار علی ظفر کے خلاف ایک خاتون نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ کیا پورے پاکستان میں صرف علی ظفر ہی اکیلا مرد رہ گیا ہے،،وای بھئی واہ یار یہ لڑکیاں کتنا جھو ٹ بولتی ہیں اللّه 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »